سیّد آنس معین کی یاد میں
از: نعیم رضوان بہت سی باتیں ابھی وضاحت طلب ہیں لیکن مری کہانی کا حُسن ہی اختصار میں ہے ! خود کشی کرنے والے شعرا میں ایک اہم نام ، اپنے دور کا کیٹس اور ننھا سقراط کہلانے والا نوجوان، کتابِ زیست کی یکسانی سے اکتاہے کر ۵ فروری ۱۹۸۶ء کو آخری ورق پڑھنے کی […]









