پہاڑی راستہ
شاعر : یوسف خالد پہاڑی راستہ ہے ہر قدم پر موڑ ہیں،دشواریاں ہیں مسافر کو مسافت کی لگن رکنے نہیں دیتی کہ آنکھوں میں کسی ان دیکھے منظر کا تصور خواب کی صورت دمکتا ہے کہیں کچھ دور اک چھوٹی سی کٹیا میں دیئے کی روشنی ہے سماعت بانسری کے بول کی لذت میں ہر […]









