خالد ندیم شانی Poetry غزل

غزل

  • اگست 19, 2019
  • 0 Comments

شاعر: خالد ندیم شانی سہمے سہمے اداس اُگ آئے  پیڑ چہرہ شناس اُگ آئے ایسے مہلت ملی ہے جینے کی جیسے رستے پہ گھاس اگ آئے اپنے جامے میں وہ نہیں رہتا جس کی وافر کپاس اگ آئے تب وہ پانی سے بھی نہیں بجھتی  جب مساموں پہ پیاس اگ آئے اس کی مے بار […]

Poetry نظم

بہتان

  • اگست 19, 2019
  • 1 Comment

شاعرہ: نائلہ خاور  پیالہ بھر مصفّا پاک آبِ شفاے خاص میں محض قطرہ برابر زہر بھی مل جاے تو دھرا رہ جاتا ہے سب کچھ مصفّا ، پاک ، شفاے خاص باقی کچھ نہیں بچتا بدل دیتا ہے یکسر یہ مقاماتِ ازل کو یوں مصفّا صاف نہیں رہتا نہ کچھ پھر پاک بچتا ہے اچھی […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 19, 2019
  • 0 Comments

شاعر: عرفان صادق سلگتے ہیں جو وہ اس پار دیکھ لیتے ہیں چراغ صبح کے آثار دیکھ لیتے ہیں لپکتا جاتا ہوں ایسے نہیں تری جانب پرندے دور سے اشجار دیکھ لیتے ہیں یہ سارا عجز یہ ساری جھجک ہے اپنی جگہ ہم اس کا چہرہ لگا تار دیکھ لیتے ہیں کسی کے ہجر نے […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 19, 2019
  • 0 Comments

شاعر: توقیرعباس کیا آخرت کا رنج کہ بھوکے ہیں پیٹ کے ہم لوگ خوش ہیں آج بھی دنیا سمیٹ کے کتنی تھی احتیاج ہمیں آفتاب کی بیٹھے تھے کچھ پہاڑ بھی برفوں پہ لیٹ کے مہکا ہوا تھا روحوں میں باردشبوں کا غم ہم لوگ کاٹتے رہے دن ہاڑ جیٹھ کے ہم سامنے تھے میز […]

افسانہ

اک سفر محبت کا

  • اگست 19, 2019
  • 0 Comments

از: نیلم ملک ﺳﺎﺭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﯽ ﺍﺱ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﺁﺧﺮ ﺁﺝ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﻬﯽ ﺟﺴﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮨﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻧﻮ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﭼﻬﭙﺎﺋﮯ ﺭﮐﻬﺎ ﺗﻬﺎ .ﺍﺱ ﻧﮯ ﮨﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﻬﯽ ﺍﺱ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﮐﮯ ﻃﻮﻕ ﮐﻮ ﺍﺗﺎﺭ ﭘﻬﯿﻨﮑﻨﮯ ﮐﯽ .ﺟﻮ ﺟﻮ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﻤﮑﻦ […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۱۴)

  • اگست 18, 2019
  • 0 Comments

از: نیلما ناہید درانی جیلانی کامران کی برطرفی۔۔۔۔دلدار پرویز بھٹی کی شادی دلدار پرویز بھٹی ۔۔۔باغبانپورہ کالج میں انگریزی کے لکچرر تھے۔۔۔جیلانی کامران اسی کالج کے پرنسپل تھے۔۔۔جیلانی کامران نے اپنے آفس میں قائد اعظم کی تصویر لگائی ہوئئ تھی۔۔۔اس تصویر میں قائد اعظم کے ہاتھ میں سگریٹ تھا۔۔۔ یہی تصویر جیلانی کامران کی برطرفی […]

Poetry نظم

کیا کبھی دیکھا ہے

  • اگست 18, 2019
  • 0 Comments

شاعر : افتخار بخاری کیا کبھی دیکھا ہے مقدس دوپہروں میں بوڑھی عورتوں کو قطاروں میں محافظوں کو تلاشی دے کر مین گیٹ پار کر تے ہوئے جہاں نوازے ہوئے تکبّر سخاوت کرتے ہیں تھوڑا سا آٹا ، تھوڑا سا گھی سردی سے کپکپاتے بچّے سویر کے کاٹتے کہرےمیں قیمتی گاڑیاں دھوتے ہوئے، صاف ستھرے […]

English Literature

The flirts

  • اگست 18, 2019
  • 0 Comments

The flirts Poet: Safdar Bhatti Many a phantom swirling in air of many a sundry shape and hue many a myriad time on the stair of a fragile heart imprint clue The heart flutters, fond, forlorn takes the apparition to be true castles makes in air for a morn hourly bloom where jollities new but […]

مزاح

سائیں بابا کا مشورہ

  • اگست 18, 2019
  • 0 Comments

از : کنہیا لال کپور  میرے پیارے بیٹے مسٹر غمگین! جس وقت تمھارا خط ملا، میں ایک بڑے سے پانی کے پائپ کی طرف دیکھ رہا تھا جو سامنے سڑک پر پڑا تھا۔ ایک بھوری آنکھوں والا ننھا سا لڑکا اس پائپ میں داخل ہوتا اور دوسری طرف سے نکل جاتا، تو فرطِ مسرت سے […]