Poetry غزل

غزل

  • اگست 16, 2019
  • 0 Comments

شاعر: ندیم ملک  دیا    ہتھیلی پہ جلتا رہا    مصیبت میں بھگت رہے ہیں سزا پرسزا مُصیبت میں پھر اپنے آپ کو اُس نے ہوا کوسونپ دیا عطا ہوا تھا    جسے آسرا مُصیبت میں میں اپنے ہاتھ میں دنیا کا درد لے آیا پھر اس کے بعد مرا کیا بنامُصیبت میں یہ رنگ […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 15, 2019
  • 0 Comments

شاعرہ : نیلم ملک زمیں کا گُھومنا جِس پَل تَھمے گا تبھی رقصِ تمنّا بھی رُکے گا فریبِ یک نظر، تیرا نہ ہونا تدبّر سے مگر ہونا کُھلے گا خُدا کا مسئلہ حل کر رہے ہیں خُدائی کا ابھی اُلجھا رہے گا ابھی جاری ہُوا لفظوں کا چَشمہ نہیں معلوم کِس جانب بہے گا تبھی […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۱۲)

  • اگست 15, 2019
  • 0 Comments

از : نیلماناہید درانی دو نئی اناونسرز۔۔۔۔۔اور ایم آر ڈی کی تحریک شوکیہ الطاف۔۔۔۔شوکت تھانوی کی صاحبزادی تھیں۔۔۔۔جب ہم بچپن میں ریڈیو پاکستان لاہور پر بچوں کے پروگرام میں جاتے تو بچوں کی آپا۔۔۔آپا شمیم یعنی موھنی حمید کے دائیں بائیں نسبتا دو بڑے بچے بیٹھے ہوتے۔۔۔۔یہ شوکیہ تھانوی اور عرفان کھوسٹ تھے۔۔۔۔۔شوکیہ تھانوی ۔۔۔۔میجر […]

English Literature

Moutain of Fragrance

  • اگست 15, 2019
  • 0 Comments

Translated from Urdu: Prof.Muhammad Yaseen Poet: Younus khayyal To search for her How many Pangs of journeys I suffered Hew the mountains of pains But Now when she is in front of me Then It seems As The fragrance of her body In way of my yearning Making a mountain Stands

Poetry نظم

اون والی

  • اگست 15, 2019
  • 0 Comments

شاعر: اقتدارجاوید میں گہری نیند میں پانی بھرے بادل بناتا ہوں ہوا کاریشمیں پیکر بنا کر بھاری بادل اور ہوا یک جان کرتا ہوں بتاتا ہوں انہیں وہ شام جب چھاجوں برسنا ہے میں گہری نیند میں سوئے پرندوں کو جگاتا ہوں انہیں رستہ دکھاتا ہوں جہاں پر ان کو اڑنا ہے انہیں وہ آخری […]

Poetry نظم

سری نگر کے لیے ایک نظم

  • اگست 15, 2019
  • 0 Comments

شاعر: ڈاکٹر جواز جعفری میں نے آخری بار اپنے اچھے دن زخمی انگلیوں پہ شمار کیے اور تلوار کی باڑ پر سو گیا وقت نے میرا چہرہ مسمار کر دیا میں دنیا کے چوراہے میں بیٹھا اپنا پھٹا لباس سی رہا ھوں ! سری نگر کے بازاروں میں میں اپنی خالی جیبیں ٹٹولتا ہوں میری […]

افسانہ

رواج کی بھینٹ

  • اگست 15, 2019
  • 0 Comments

از : علامہ راشدالخیری (1) صُورت ، شکل ، ہُنر سلیقہ ، عطیہ ہر لحاظ سے بے مثل اور لاجواب نہیں تو سو دو سو میں ایک لڑکی تھی۔ خوش قسمتی سے شوہر بھی ایسا ملا کہ ماں باپ کی جُدائی ، میکہ کی یاد ، عزیزوں کی محبت ، سب دل سے بھُلا دی۔ […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 15, 2019
  • 0 Comments

شاعر: خلیل الرحمن اعظمی ہر گھڑی عمرِ فرومایہ کی قیمت مانگے مجھ سے آئینہ مرا میری ہی صورت مانگے دور رہ کر ہی جو آنکھوں کو بھلے لگتے ہیں دلِ دیوانہ مگر ان کی ہی قربت مانگے پوچھتے کیا ہو ان آنکھوں کی اداسی کا سبب خواب جو دیکھے وہ خوابوں کی حقیقت مانگے اپنے […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 15, 2019
  • 0 Comments

شاعرہ: فوزیہ شیخ کب گوارہ تھی زمانے کی کوئی بات مجھے وہ تو لے آئی یہاں گردشِ حالات مجھے روک سکتی ہوں اسے روز ِ قیامت تک بھی  سنگ تیرے جو ملے پیار کی اک رات مجھے صرف چہرے سے محبت نہیں ہوتی مجھ کو دل میسر ہی نہیں حسب ِ خیالات مجھے زندگی ہجر […]