غزل
شاعر: حبیب الرحمان مشتاق خموشیوں کی کسی بھی صورت لحاظ داری نہیں کریں گےہم اپنے کمرے کے منظروں پر سکوت طاری نہیں کریں گے پڑی ضرورت تو اپنے سر کو اتار پھینکیں گے راستے میں سفر میں شانوں کے بوجھ کو ہم زیادہ بھاری نہیں کریں گے اب ایک ماتم ہے اِس کنارے اور ایک […]









