بک شیلف

نظم کی بارگاہ میں

  • اگست 25, 2019
  • 1 Comment

از : ڈاکٹر معین نظامی خوب صورت نام والے نثری نظموں کے اس عمدہ مجموعے کی خالق محترمہ نجمہ منصور ہیں جن کا قابلِ رشک تخلیقی سفر گزشتہ تین دہائیوں کو محیط ہے۔ ان کے زادِ سفر میں پانچ شعری مجموعے، ایک کلیات اور دو تحقیقی کتابیں شامل ہیں۔ ان کی نظموں کا ایک مجموعہ […]

تنقید

سرخ رس والا سبز پتّا

  • اگست 25, 2019
  • 0 Comments

از : ڈاکٹر معین نظامی امیر خسرو نے جنوبی ایشیا کے ذرّے ذرّے سے ٹوٹ کر محبّت کی اور اس کے مختلف فطری مناظر اور ثقافتی و سماجی مظاہر کو اپنی شاعری میں والہانہ سراہا۔ انھوں نے اپنی ایک فارسی مثنوی میں برِصغیر کی سماجی زندگی کے ایک سبز و سرخ جزوِ لطیف، پان کی […]

پنجابی صفحہ شاعری

غزل

  • اگست 25, 2019
  • 0 Comments

شاعر:  شہزاد تابش اکھر باہجوں پیار فسانے رہ گئے نیںٹٹے تیر تے کئی نشانے رہ گئے نیں گزرے وقت نوں کول بٹھا کے پچھاں گاکتھے میرے یار پرانے رہ گئے نیں شہراں دی آبادی اندر لگدا اےباہروں میلے، وچ ورانے رہ گئے نیں غربت تے مجبور بدن دے لاشے تےاکھاں وچوں نیر وسانے رہ گئے […]

Poetry نظم

جُوتے

  • اگست 25, 2019
  • 0 Comments

شاعر: افتخار بخاری تپتی ریت پر ننگے پائوں چلنا ایک قدیم فن ہے جیسے بانسری پر گریہ کرنا جیسے درد بھرا گیت لکھنا جیسے محبت کرنا ریت سے، بھوکا رہ کر سراب سے، پیاسا ہوتے ہوئے یہ فن نسل در نسل کی کمائی ہے اِس کے پیچھے سفّاک صدیاں ہیں ایک فن اور بھی ہے […]

خیال نامہ

قلم کاقرض

  • اگست 25, 2019
  • 1 Comment

شاعرہ : نوشی ملک میں محبت کا وفور لیے اپنے سائباں تلے نیلے،پیلے،لال،گلابی رنگ اوڑھے جب کبھی کاغذ کی پکار پر قلم اٹھاتی ہوں خوشبو کی سیاہی سے پھول لکھنا چاہتی ہوں تو میری جنت کی کھڑکیوں سے درد کی تصویریں اندر جھانکتی دہائی دیتی ہیں کہ ہماری کہانی لکھو ۔۔۔۔لکھو! ایسے میں بے حسی […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۱۹)

  • اگست 25, 2019
  • 0 Comments

از: نیلما ناہید درانی  انسانی رشتوں کا زوال۔۔۔۔۔کالجوں کے گرد چکر لگانے والے بابے ۔ ہم گڑھی شاھو لاھور کی فضل سٹریٹ میں رہ رھے تھے۔۔۔۔دن پولیس کی ڈیوٹی میں گزرتا۔۔ شام پی ٹی وی کی اناونسمنٹ کرتے ھوئے، صبح سات بجے گھر سے جا کر رات گیارہ بجے واپسی ہوتی۔۔۔نیند کا ایسا غلبہ ھوتا […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 24, 2019
  • 0 Comments

شاعرہ: زہرا شاہ گہرا اور کشادہ ہوگا ٬ لیکن ایسا دیکھا ہے؟ آگے آگے آجائے جی جس نے دریا دیکھا ہے ذاتی طور پہ پستی اور قامت دونوں کا شوق نہیں بس اتنی اونچی ہو جاوں جتنا اونچا دیکھا ہے اس کے کان سریلے ہونگے جس نے وہ آواز سنی اس کی آنکھیں میٹھی ہونگی […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 24, 2019
  • 0 Comments

شاعر: علیم حیدر شرحِ خونِ آرزو کا اِک نیا انداز ہُوں گرمیِ احساس سے جو بج اُٹھے وہ ساز ہوں زلزلوں کی زَد میں آۓ شہر کے ملبے تلے جَلتی بُجھتی زندگی کی آخری آواز ہُوں پانیوں سے دور ہوں میں بال و پَر ہوتے ہُوۓ سالخُوردہ ہنس کی میں حسرتِ پرواز ہُوں میرے ہر […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 24, 2019
  • 0 Comments

شاعرہ : نیلم ملک میری پلکوں سے جو پوروں پہ ﺍُٹھائے نیلم!! کس سیہ بخت کے آنچل پہ سجائے نیلم!! ﭨﯿﺲ ﺑﻦ ﮐﺮﺟﻮ ﺗﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍُﭨﻬﮯ ﯾﺎﺩ ﻣﺮﯼ ﮨﺎﺗﮫ سینے پہ ﺩﻫﺮﮮ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﺎﺋﮯ ﻧﯿﻠﻢ!! ﺍﻭﺭﺳﺐ ﺭﻧﮓ ﺗﻮﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺭﮐﻬﮯ ﻣﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ سیہ ﭼﺸﻢ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﻧﯿﻠﻢ کانچ کے ٹکڑوں […]