Poetry غزل

غزل

  • اگست 23, 2019
  • 0 Comments

شاعر: پیر ظفرکاظمی  پیار میں گھائل ہوا تو بھی نہیں میں بھی نہیں اس خرابے میں رھا تو بھی نہیں میں بھی نہیں کیسے ہو گا حال اور ماضی کے رشتوں کا ملن جب زمیں پر سوچتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں دونوں ہی گھلتے رہے دنیا کے رنگ و روپ میں بھیگے موسم […]

Poetry نظم

کنوارے لفظ

  • اگست 23, 2019
  • 0 Comments

شاعر: محمد جاوید انور مجھے کچھ بے وزن سے شعر کہنے ہیں مجھے تم اذن دو کہہ دوں کہ جو کچھ دل میں ہے ہر قید سے آزاد ہو کر بول دوں جو کچھ کہ میری روح کی پاتال میں قیدی پڑا ہے ہاں سنو! کچھ بے وزن سے شعر کہنے دو مجھے تم داد […]

پنجابی صفحہ

اک غزل

  • اگست 23, 2019
  • 0 Comments

شاعر: یوسف خالد اساں بے قدراں نوں قدر سکھائی ہَس ہَس کے اساں پیار دی نِگھی جوت جگائی ہَس ہَس کے اساں ہاراں مَنیاں رشتے ثابت رکھن لئی اساں طعنے جَھلے، پریت نبھائی ہس ہس کے اساں تتی ریت تے جھلیاں دُھپاں ہاڑ دیاں اساں تارے گِندیاں رات لنگھائی ہس ہس کے اساں رُسیا ڈھول […]

پنجابی صفحہ

ایک ترانہ ۔۔ پنجابی میں

  • اگست 23, 2019
  • 0 Comments

از: فیص احمد فیض  اٹھ اُتاں نوں جٹّا مردا کیوں جائیں بھولیا! تُوں جگ دا اَن داتا تیری باندی دَھرتی ماتا توں جگ دا پالن ہار تے مردا کیوں جائیں اٹھ اُتاں نوں جٹّا مردا کیوں جائیں جرنل، کرنل، صوبیدار ڈپٹی، ڈی سی، تھانیدار سارے تیرا دتّا کھاون توں جے نہ بیجیں، توں جے نہ […]

Poetry نظم

آج شب دل کے قریں کوئی نہیں ہے

  • اگست 23, 2019
  • 0 Comments

شاعر: فیض احمد فیض  آج شب دل کے قریں کوئی نہیں ہے آنکھ سے دور طلسمات کے در وا ہیں کئی خواب در خواب محلّات کے در وا ہیں کئی اور مکیں کوئی نہیں ہے، آج شب دل کے قریں کوئی نہیں ہے کوئی نغمہ، کوئی خوشبو، کوئی کافر صورت کوئی امّید ، کوئی آس […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 23, 2019
  • 0 Comments

شاعر : احمد فراز وفا کے باب میں الزام عاشقی نہ لیاکہ تیری بات کی اور تیرا نام بھی نہ لیا خوشا وہ لوگ کہ محرومِ التفات رہےترے کرم کو بہ انداز سادگی نہ لیا تمہارے بعد کئی ہاتھ دل کی سمت بڑھےہزار شکر گریباں کو ہم نے سی نہ لیا فراز ظلم ہے اتنی […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۱۵۔۱۶)

  • اگست 23, 2019
  • 0 Comments

از: نیلما ناہید درانی اعجاز الحق کی شادی۔۔۔ملتان کی گرد ،گرما ، گدا اور گورستان اعجازالحق کی شادی جنرل رحیم الدین اور ثاقبہ رحیم الدین کی بیٹی سے ملتان میں ھو رہی تھی۔۔۔مجھے اور 3 سب انسپکٹرز کو ڈیوٹی کے لیے ملتان جانا تھا۔۔۔۔ ڈی ایس پی ھیڈ کوارٹرز خان نواب خٹک نے ہمیں کہا۔۔۔صدر […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 22, 2019
  • 0 Comments

شاعر: لیاقت علی عاصم صبح سے شام کی تلاش میں ہے بے دلی کام کی تلاش میں ہے جاتے دیکھا ہے دشت کی جانب عشق آرام کی تلاش میں ہے ’’جانور، آدمی، فرشتہ،خدا‘‘ آدمی نام کی تلاش میں ہے داستاں کیسے ختم کی جائے وقت انجام کی تلاش میں ہے خامشی بہہ رہی ہے آنکھوں […]

Poetry نظم

ایک اچھے انسان کے نام

  • اگست 22, 2019
  • 1 Comment

شاعر: افتخار بخاری  جب میں چھوٹا تھا دنیا میں بھیڑ نہیں تھی میری آوارہ تنہائی اپنی بے دھیانی میں پٹڑی پٹڑی چلتی ریل اسٹیشن آتی دھوپ اور چھاوں کے بہتے ٹکڑوں میں مِلی جُلی رونق اور ویرانی میں اک دھندلا سا چائے خانہ بُک اسٹال جہاں اک ہنس مُکھ بوڑھا مجھے کتابیں پڑھنے دیتا پلیٹ […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 22, 2019
  • 0 Comments

شاعر: یوسف مثالی ہم سفرکوئی نہ ہو جب ہم سفر ہوتے ہوئے راستے کٹتے نہیں ہیں    مختصر ہوتے ہوئے راہ میں کھونے کے امکانات روشن ہوگئے آپ تک آتے ہیں رستے دربدر ہوتے ہوئے خواب کی تعبیر اچھی ہو ضروری تو نہیں چھاوں کوترساہوں آنگن میں شجرہوتے ہوئے جس طرح اپنوں سے اپنوں ساکوئی […]