Poetry نظم

زندگی سے ڈرتے ہو؟

  • اگست 28, 2019
  • 0 Comments

شاعر:   ن م راشد  زندگی سے ڈرتے ہو؟ زندگی تو تم بھی ہو، زندگی تو ہم بھی ہیں! آدمی سے ڈرتے ہو؟ آدمی تو تم بھی ہو، آدمی تو ہم بھی ہیں! آدمی زباں بھی ہے، آدمی بیاں بھی ہے اس سے تم نہیں ڈرتے! حرف اور معنی کے رشتہ ہائے آہن سے، آدمی ہے […]

Poetry نظم

ایک کوہستانی سفرکےدوران میں

  • اگست 28, 2019
  • 0 Comments

شاعر: مجید امجد تنگ پگڈنڈی سرِ کہسار بل کھاتی ہوئی نیچے، دونوں سمت، گہرے غار منہ کھولے ہوئے آگے، ڈھلوانوں کے پار، اک تیز موڑ اور اس جگہ اک فرشتے کی طرح نورانی پر تولے ہوئے جھک پڑا ہے آ کے رستے پر کوئی نخلِ بلند تھام کر جس کو گزر جاتے ہیں آسانی کے […]

افسانہ

انارکلی

  • اگست 28, 2019
  • 0 Comments

افسانہ نگار: سعادت حسن منٹو نام اُس کا سلیم تھا مگر اس کے یار دوست اسے شہزادہ سلیم کہتے تھے۔ غالباً اس لیے کہ اس کے خدو خال مغلئی تھے خوبصورت تھا۔ چال ڈھال سے رعونت ٹپکتی تھی۔ اس کا باپ پی ڈبلیو ڈی کے دفتر میں ملازم تھا۔ تنخواہ زیادہ سے زیادہ سو روپے […]

Poetry نظم

دلِ من،مسافرِ من

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

شاعر: فیض احمد فیض مرے دل، مرے مسافر ہوا پھر سے حکم صادر کہ وطن بدر ہوں ہم تم دیں گلی گلی صدائیں کریں رُخ نگر نگر کا کہ سراغ کوئی پائیں کسی یارِ نامہ بر کا ہر اک اجنبی سے پوچھیں جو پتا تھا اپنے گھر کا سرِ کوئے ناشنایاں ہمیں دن سے رات […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۲۱)

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

از: نیلما ناہید درانی ریڈیو پاکستان لاہور سنٹر کا ذکر اور عالیہ منور عالیہ بہت پر جوش لڑکی تھی۔۔۔بہت کچھ کرنا چاہتی تھی۔۔۔ٹی وی اور ریڈیو پر کام کرنا بھی اس کی خواہش تھی۔۔۔۔ان دنوں پولیس میں سب انسپکٹر بھی تھی۔۔۔قانون کی تعلیم مکمل کر کے اپنے استاد وکیل احسان کے ساتھ شام کو اسسٹنٹ […]

پنجابی صفحہ

کُچھ دوھے

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

از: نوشی ملک بےدرداں، بے لجاں دے سَنگ کدی نہ لائیو لاگ تن من جل سَواہ ہو جاوے  بِن دُھونی بِن آگ (بے درد اور بے وفا لوگوں کے ساتھ کبھی بھی تعلق نہ جوڑیں ، جسم اورجان بغیر آگ اور شعلوں کے راکھ بن جاتے ہیں) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کے من میں گُھپ اندھیرا، دیپ […]

کالم

ہندوستان کے سوچنے والے ذہنوں کے نام

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

کالم نگار: یوسف خالد ہندوستان آبادی،رقبہ، جہالت اور غربت کے حوالے سے ایک بہت بڑا ملک ہے –بہت سی زبانیں بہت سی قومیتیں بہت سے مذاہب اور ایک وسیع رنگ و نسل کی تقسیم نے ہندوستان کو انتظامی لحاظ سے کنٹرول کرنا مشکل بنا دیا ہے۔        پورے ملک میں غربت ،جہالت اور […]

افسانہ

گولی

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

افسانہ نگار: سعادت حسن منٹو         شفقت دوپہرکو دفتر سے آیا تو گھر میں مہمان آئے ہوئے تھے۔ عورتیں تھیں جو بڑے کمرے میں بیٹھی تھیں۔ شفقت کی بیوی عائشہ ان کی مہمان نوازی میں مصروف تھی۔ جب شفقت صحن میں داخل ہوا تو اس کی بیوی باہر نکلی اور کہنے لگی۔ […]

Poetry نظم

چلو پھر یاد کرتے ہیں

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

شاعر : محمد جاوید انور چلو پھر بات کرتے ہیں کسی تنہا شجر کو ہم کہ جس کی سبز شاخوں نے کبھی ہم کو چھپایا تھا کہ جس کے گیلے پتوں سے تمہارے گال چپکے تھے چلو ہم یاد کرتے ہیں کسی منہ زور بارش کو کہ جس کی تیز بوندوں نے اچانک آ لیا […]

مزاح

مزاحیہ غزل

  • اگست 27, 2019
  • 0 Comments

شاعر: کرم حسین بزدار گالیاں دے کر گئی مجھ کو جِٹھانی آپ کی ساتھ بیگم بھی کھڑی تھی دَرمِیانی آپ کی کوئی افسر ہے تو کوئی حکمراں ہیں دیکھئیے ہم بھی گنجے ہیں خدارا مہربانی آپ کی مجھ کو رکھ لو گھر میں اپنے چین سے تو پھر جیو میں حفاظت میں رکھوں گا یہ […]