Poetry غزل

غزل ۔۔۔ شاعر : آزاد حسین آزاد

  • ستمبر 16, 2019
  • 0 Comments

آزاد حسین آزاد تمہاری دید کی حسرت سے کور چشم ہوا یہ دیدہ روز کی عادت سے کور چشم ہوا وہ جس کو نیند میں چلنا بھی اک سہولت تھا تمہارے خواب کی شدت سے کور چشم ہوا وہ نور تھا کہ نگہ چاک پر ٹکی ہی نہیں بنا رہا تھا جو، حیرت سے کورچشم […]

Poetry غزل

غزل ۔۔۔ شاعرہ : زہرا شاہ

  • ستمبر 16, 2019
  • 0 Comments

زہرا شاہ یہی نہیں کہ   جدائی  میں    مار دیتا ہے وہ زندگی بھی مجھے بے شمار دیتا ہے اسے بھی پیاسا سمجھتے ہو حد نہیں ویسے جو   خالی  آنکھ میں  دریا  اتار   دیتا ہے تم اب تو وقت بھی دیتے ہو اسطرح مجھ کو کہ جیسے  کوئی   کسی کو ادھار دیتا ہے یہ دینے […]

میر تقی میر

میرؔ کی غزلیں (۱)

  • ستمبر 16, 2019
  • 1 Comment

میرتقی میرؔ ۱۔ غزل اس    عہد    میں الٰہی محبت کو    کیا ہوا چھوڑا وفا کو ان نے مروت کو کیا ہوا امیدوار    وعدہء      دیدار     مر     چلے آتے    ہی آتے یارو قیامت کو کیا ہوا   اس کے گئے پرایسے گئے دل سے ہم نشیں معلوم    بھی […]

غالب

غزلیاتِ غالب (۱)

  • ستمبر 15, 2019
  • 0 Comments

کہوں جو حال تو کہتے ہو    ،    مدعا کہیے  تمہیں کہو کہ جو تم یوں کہو تو کیا   کہیے؟ نہ کہیو طعن سے پھر تم کہ ،ہم ستمگر ہیں  مجھے تو خو ہے کہ جو کچھ کہو    "بجا” کہیے وہ نیشتر سہی پر دل میں جب اتر جاوے نگاہِ ناز    کو  […]

خیال نامہ نظم

محمودپاشا کی سالگرہ پراُن کے چنداشعار

  • ستمبر 15, 2019
  • 0 Comments

محمود پاشا روپ کی ہوتی اگر وہ دولتی آنسووں کو خاک میں کب رولتی ایک حسرت ہی رہی یہ عمر بھر تیری آنکھوں سے محبت بولتی اس کو بھاتی ہی نہیں تازہ ہوا ورنہ گھر کے وہ دریچے کھولتی پیار کا کانٹا نہیں تھا اس کے پاس کس ترازو میں مجھے وہ تولتی گر ملاتی […]

English Literature

Creative process

  • ستمبر 15, 2019
  • 0 Comments

Creative process  Yousaf Khalid —– It is not easy to describe the imaginative/creative process comprehensively, as it is quite complicated and incomprehensible up to some extent. However this process stimulates when an individual experiences the facts of life and feels a dire need to express and share these feelings with his companions. I strongly believe […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں (۳۹)

  • ستمبر 15, 2019
  • 0 Comments

از: نیلما ناہید درانی لاہور میں دہشت گردی کا پہلا شہید۔۔آقائ صادق گنجی انٹرنیشنل ھوٹل میں سیما پیروز کی کتاب کی تقریب تھی۔۔لاھور کے تمام معروف شاعر ادیب جمع تھے۔۔اظہر جاوید نے ایک نورانی چہرے والے نوجوان کا تعارف کرواتے ھوئے کہا ” یہ خانہ فرھنگ ایران کے ڈائرکٹر جنرل آقائ صادق گنجی ھیں ۔ […]

ديگر روزمرہ صحت

ڈپریشن۔۔۔ ایک قابل علاج بیماری۔

  • ستمبر 15, 2019
  • 0 Comments

تحریر: سلمیٰ جیلانی ڈپریشن ایک قابلِ علاج بیماری ہے اور اس کے مریض کو دوسرے بیماروں کے مقابلے میں لوگوں کی سپورٹ اور ہمدردی کی کہیں زیادہ ضرورت ہوتی ہے – اگر خدا نا خواستہ کسی کو مسلسل پریشانیاں درپیش ہوں ، بے روزگاری ، بیماری ، مالی اور معاشی حالات درست نہ ہوں یا […]

خیال نامہ علامہ اقبال

ایک آرزو ۔۔۔ علامہ محمداقبال ؒ

  • ستمبر 14, 2019
  • 0 Comments

دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب! کیا لُطف انجمن کا جب دل ہی بُجھ گیا ہو شورش سے بھاگتا ہوں، دل ڈھونڈتاہے میرا ایسا سکُوت  جس پر  تقریر  بھی فدا ہو  مرتا ہوں  خامشی  پر، یہ  آرزو ہے میری دامن میں کوہ کے اک چھوٹا ساجھونپڑا ہو آزاد فکر سے ہوں، عُزلت […]

علامہ اقبال

روح ارضی آدم کااستقبال کرتی ہے ۔۔۔ علامہ محمداقبال ؒ

  • ستمبر 14, 2019
  • 0 Comments

کھول آنکھ ، زمیں دیکھ ، فلک دیکھ، فضا دیکھ مشرق سے اُبھرتے ہوئے سُورج کو ذرا دیکھ اس جلوۂ بے پردہ کو پردوں میں چھُپا دیکھ ایّامِ جُدائی کے سِتم دیکھ، جفا دیکھ بے تاب نہ ہو معرکۂ بِیم و رجا دیکھ ! ہیں تیرے تصرّف میں یہ بادل، یہ گھٹائیں یہ گُنبدِ افلاک […]