’’ ٹیکسلا ٹائم‘‘کے افسانے اورمالک اشتر
از: حمید قیصر انجیئر مالک اشتر نے جب مجھے اپنے افسانوں کی پہلی کتاب ’’ٹیکسلا ٹائم‘‘ دی تو مجھے اپنے اور اس کے سکول کا زمانہ یاد آگیا جب وہ مالک اشتر علی قیصر ہوا کرتا تھا اور ہم گورنمنٹ ہائی سکول کالا باغ میں ساتویں کے طالب علم تھے۔اشتر کے والد صاحب ریلوے کے […]



