ادب ديگر

نعت

  • ستمبر 18, 2019
  • 0 Comments

احمد ندیم قاسمی  اس   قدر کون محبّت    کا صِلہ    دیتا ہے اُس کا بندہ ہوں جوبندے کوخدا دیتاہے جب اُترتی ہے مِری رُوح میں عظمت اُس کی مجھ کو مسجوُد ملائک    کا    بنا    دیتا ہے رہنمائی کے یہ تیور ہیں کہ مجھ میں بَس کر وہ    مجھے میرے ہی […]

سلسہ جات

ایک تھی بستی کالاباغ (۵)

  • ستمبر 17, 2019
  • 0 Comments

از: حمید قیصر دوسری صبح جب آنکھ کھلی تو اباجی نے اپنے ایک دوست کا والہانہ تعارف کروایا۔ ’’ پتر یہ ہیں میرے لنگوٹیئے دوست حاجی شاہ بہرام جو مجھے اپنے سگے بھائیوں سے بھی زیادہ عزیز ہیں‘‘۔ ’’ ہم نے مگر انہیں پہلے تو کبھی نہیں دیکھا؟‘‘ میں نے معصومیت سے کہا۔ ’’ پترجی، […]

فیض احمد فیض

فیض احمد فیضؔ کی غزلیں (۱)

  • ستمبر 17, 2019
  • 0 Comments

۱۔ غزل  ستم  سکھلائے گا رسمِ وفا ، ایسے نہیں ہوتا صنم   دکھلائیں گے راہِ خدا ایسے نہیں ہوتا گنوسب حسرتیں جوخوں ہوئی ہیں تن کے مقتل میں مرے  قاتل حسابِ خوں  بہا  ایسے نہیں ہوتا جہانِ دل میں کام آتی ہیں تدبیریں نہ تعزیریں یہاں  پیمانِ تسلیم  و رضا  ایسے  نہیں  ہوتا ہراک شب،ہرگھڑی […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۴۰)

  • ستمبر 17, 2019
  • 0 Comments

نیلما ناہید درانی دلدار پرویز بھٹی کا آخری پروگرام ۔۔۔ نیویارک میں۔      دلدار پرویز بھٹی کی شادی کو کئی برس ھو گئے تھےمگر ان کی کوئی اولاد نہیں ھوئی تھی۔۔۔۔ وہ میرے چھوٹے بیٹے کو جب بھی دیکھتے تو حسرت سے کہتے ۔۔۔۔۔اوئے میرے والا کتھے ای ۔۔۔ (میرے والا کہاں ہے؟ ) […]

Poetry نظم

زندگی ۔۔۔ شاعر: یوسف خالد

  • ستمبر 17, 2019
  • 0 Comments

 یوسف خالد کیسے سمجھاتے اسے کہ خواہشیں صورتِ کچا گھڑا ہیں ناقہء لیلیٰ ہیں مجنوں کی قبا ہیں جھنگ کا بیلا ہیں گہری نیند ٹوٹے تیر ہیں کیچ اور بھمبھور تک پھیلے ہوئے صحرا پہ قدموں کی نشاں ہیں حاصل و لاحاصلی کے درمیاں اک ادھورا خواب ہیں اور زندگی یہ خواب آنکھوں میں سجائے […]

ادب ديگر

دُلہن ۔۔۔ افسانچہ :  محمد جاوید انور

  • ستمبر 17, 2019
  • 0 Comments

محمد جاوید انور اس نے اپنی ساری زندگی چھوٹی چھوٹی ضرُورتوں کے پیچھے بھاگتے گُزاردی تھی۔ کبھی گھر میں بچی روٹی مل جاتی اور رات کا بچا سالن ۔ بھائی کی ٹُوٹی چپل ، ماں کی پھٹی ہُوئی شلوار کے کار آمد حصے سے بنائی گئی ٹخنوں تک آتی شلوار، اور بس ایسے ہی باقی […]

پنجابی صفحہ

جا بیبا کوئی ھان دالبھ لَے

  • ستمبر 16, 2019
  • 0 Comments

شاعر:  محمد جاوید انور میں نئیں تیرے ھان دا بیبا میں تینوں نئیں جاندا بیبا میرا ہور زمانہ سی تے تیرا ہور زمانہ اے میں جیہڑے سفنے ویکھے سن بوہت ای پچھے چھڈ آیا آں میرے ساتھی سجن بیلی چنگے ،بھیڑے ، کو ہجے ،سوہنے کجھ میرے اندر وسدے نیں کجھ نوں دل چوں کڈھ […]

Poetry نظم

ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں‌ہیں؟

  • ستمبر 16, 2019
  • 0 Comments

ساحرلدھیانوی یہ کوچے یہ نیلام گھر دلکشی کے یہ لٹتے ہوئے کارواں زندگی کے کہاں ہیں؟ کہاں‌ ہیں محافظِ خودی کے ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں‌ہیں؟ یہ پرپیچ گلیاں یہ بے خواب بازار یہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار یہ عصمت کے سودے یہ سودوں پہ تکرار ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں‌ہیں؟ تعفن سے […]

Poetry غزل

غزل ۔۔۔ شاعر: ارشد محمود ارشد

  • ستمبر 16, 2019
  • 0 Comments

ارشد محمود ارشد اس زندگی کی ہار سے دلگیر مت سمجھ دنیا کو میرے پاؤں کی زنجیر مت سمجھ محشر میں کام آئیں گے اعمال ہی ترے نام و نسب کو باعثِ توقیر مت سمجھ میں بھی سخن شناس ہوں کچھ حق مجھے بھی دے شہرِ ادب کو باپ کی جاگیر مت سمجھ سینہ سپررہے […]

Poetry غزل

غزل ۔۔۔ شاعر : آزاد حسین آزاد

  • ستمبر 16, 2019
  • 0 Comments

آزاد حسین آزاد تمہاری دید کی حسرت سے کور چشم ہوا یہ دیدہ روز کی عادت سے کور چشم ہوا وہ جس کو نیند میں چلنا بھی اک سہولت تھا تمہارے خواب کی شدت سے کور چشم ہوا وہ نور تھا کہ نگہ چاک پر ٹکی ہی نہیں بنا رہا تھا جو، حیرت سے کورچشم […]