ایک آرزو ۔۔۔ علامہ محمداقبال ؒ
دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب! کیا لُطف انجمن کا جب دل ہی بُجھ گیا ہو شورش سے بھاگتا ہوں، دل ڈھونڈتاہے میرا ایسا سکُوت جس پر تقریر بھی فدا ہو مرتا ہوں خامشی پر، یہ آرزو ہے میری دامن میں کوہ کے اک چھوٹا ساجھونپڑا ہو آزاد فکر سے ہوں، عُزلت […]





