حمید قیصر دور جدید کا پریم چند…!
تحریر: نایاب شاہ ممتاز دانشورڈاکٹر محمود الرحمن نے اپنے ایک مضمون میں حمید قیصر کو دورِ جدید کا پریم چند قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’’ہمارے حمید قیصر منشی پریم چند کی طرح ایسے کم مایہ انسانوں کو اپنے افسانوں کا عنوان بنا کر سرفرازی و سربلندی عطا کر دیتے ہیں…… کہ ان کی […]




