غزل ۔۔۔ شاعر: زبیر قیصر
زبیر قیصر یہ دل ادھیڑ کے میں نے دوبارہ سی لیا ہے کہ جیسے تیسے کسی آسرے پہ جی لیا ہے ۔۔۔ اندھیرے میری نگاہوں سے خوف کھاتے ہیں لہو میں گھول کے میں نے چراغ پی لیا ہے ۔۔۔ ملا جو وقت تو پھر بات ہو گی تفصیلاََ زمانے تُو نے مجھے کتنا سرسری […]







