افسانہ

حرام جادی۔۔۔افسانہ: محمدحسن عسکری 

  • ستمبر 18, 2019
  • 0 Comments

محمدحسن عسکری  دروازہ کی دھڑ دھڑ اور”کواڑ کھولو” کی مسلسل اور ضدی چیخیں اس کے دماغ میں اس طرح گونجیں جیسے گہرے تاریک کنوئیں میں ڈول کے گرنے کی طویل، گرجتی ہوئی آواز۔ اس کی پر خواب او نیم رضا مند آنکھیں آہستہ آہستہ کھلیں لیکن دوسرے لمحہ ہی منہ اندھیرے کے ہلکے ہلکے اجالے […]

Poetry

اہلِ وفا کی آخری منزل ہے کربلا

  • ستمبر 18, 2019
  • 0 Comments

سید ظفر کاظمی (مرثیہء مختلف القوافی) اک حادثہ نہیں ہے تسلسل ہے کربلا اہلِ وفا کی آخری منزل ہے کربلا یہ امتحاں بھی وارثِ کوثر پہ خوب ہے اصغر کے ہونٹ خشک ہیں جل تھل ہے کربلا ہر  گام   پر   رلایا   گیا   قیدیء  رضا عابدؑ کہے کہ موت سے مشکل ہے کربلا چادر لٹا کے […]

افسانہ

آخری آدمی ۔۔۔ افسانہ: انتظار حسین

  • ستمبر 18, 2019
  • 0 Comments

انتظار حسین الیاس اس قریے میں آخری آدمی تھا۔ اس نے عہد کیا تھا کہ معبود کی سوگند میں آدمی کی جون میں پیدا ہوا ہوں اور میں آدمی ہی کی جون میں مروں گا۔ اور اس نے آدمی کی جون میں رہنے کی آخر دم تک کوشش کی۔ اور اس قریے سے تین دن […]

خبراخبار کالم

ایک تلخ حقیقت ۔۔۔ کالم : یوسف خالد

  • ستمبر 18, 2019
  • 0 Comments

یوسف خالد          کوئی بھی فرد، معاشرہ یا ملک جب اپنی کامیابیوں اور ناکامیوں کا جائزہ لیتا ہے – تو اس کے لیے لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنے ماضی سے رجوع کرے اور اپنی تاریخ کے ان فیصلوں کا تجزیہ کرے جو اس کے حال کو تشکیل دینے کا باعث بنے […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں (۴۱)

  • ستمبر 18, 2019
  • 0 Comments

از: نیلما ناہید درانی ٹریفک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا خاتمہ۔۔۔۔ ویمن پولیس ٹریننگ سکول کا قیام اچھا وقت جلدی گزر جاتا ہے۔۔۔۔اچانک ٹریفک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کو قربان لائن سے ختم کر کےچوھنگ میں سپیشل برانچ ٹریننگ سکول میں ضم کر دیا گیا۔۔۔۔ایس پی شمیم خان کو ان کے آبائی شہر ملتان بھیج دیا گیا۔۔۔۔ان کی ریٹائرمنٹ […]

Poetry نظم

لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب

  • ستمبر 18, 2019
  • 0 Comments

علامہ محمداقبال ؒ لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حجاب عالمِ آب وخاک میں تیرے حضورکافروغ ذرہء ریگ  کو  دیا  تو   نے طلوعِ آفتاب شوکتِ سنجر وسلیم تیرے جلال کی نمود فقرِ  جنید و با یزید تیرا جمال  بے نقاب شوق  تیرا اگر نہ ہو میری […]

ادب ديگر

نعت

  • ستمبر 18, 2019
  • 0 Comments

احمد ندیم قاسمی  اس   قدر کون محبّت    کا صِلہ    دیتا ہے اُس کا بندہ ہوں جوبندے کوخدا دیتاہے جب اُترتی ہے مِری رُوح میں عظمت اُس کی مجھ کو مسجوُد ملائک    کا    بنا    دیتا ہے رہنمائی کے یہ تیور ہیں کہ مجھ میں بَس کر وہ    مجھے میرے ہی […]

سلسہ جات

ایک تھی بستی کالاباغ (۵)

  • ستمبر 17, 2019
  • 0 Comments

از: حمید قیصر دوسری صبح جب آنکھ کھلی تو اباجی نے اپنے ایک دوست کا والہانہ تعارف کروایا۔ ’’ پتر یہ ہیں میرے لنگوٹیئے دوست حاجی شاہ بہرام جو مجھے اپنے سگے بھائیوں سے بھی زیادہ عزیز ہیں‘‘۔ ’’ ہم نے مگر انہیں پہلے تو کبھی نہیں دیکھا؟‘‘ میں نے معصومیت سے کہا۔ ’’ پترجی، […]