محمود شکنی اور محمود سازی کے درمیان
ڈاکٹرمعین نظامی محمود غزنوی کی شخصیت اور اس کے بیشتر سیاسی و سماجی معاملات کو متنازع بنانے کا عمل محمود کی زندگی ہی میں ایک فیشن کی صورت اختیار کر چکا تھا اور اس میں بہت مضبوط ہاتھ چند ایسے طالع آزما سیاسی گھرانوں کا بھی ہے جو غزنویوں کے روایتی حریف تھے۔ کچھ دیگر […]




