پونی لیڈی… افسانہ : سلمیٰ جیلانی
سلمیٰ جیلانی ” ممی آئی جسٹ وانٹ ٹو گیٹ آئس کریم فرام پونی لیڈی ” پٹرول پمپ کے ساتھ بنی منی مارکیٹ میں داخل ہوتے ہی سنہرے بالوں والی ننھی لڑکی نے اپنی ماں کی گود سے اتر کر اس کاؤنٹر کی طرف دوڑ لگا دی جس کے پیچھے کچن میں کھڑی زہرہ سینڈوچز کو […]






