غزل

غزل۔۔۔ شاعرہ: نوشی گیلانی

  • ستمبر 25, 2019
  • 0 Comments

نوشی گیلانی تیری خوشبو کا ہنر کھولیں گے آج  ہم  ساتواں   در کھولیں گے کون سا اسم پڑ ھے موجِ صبا پھول  کب دیدۂ تر کھولیں گے عشق   کا  بھید  سرِ بام  کبھی آپ  پر بارِ  دگر  کھولیں گے اپنی  نادیدہ  مسافت  میں  کہاں ہم یہ اسبابِ سفر کھولیں گے عشق والے بھی کبھی وحشت […]

خبراخبار کالم

احساس۔۔۔ کالم: یوسف خالد

  • ستمبر 25, 2019
  • 0 Comments

یوسف خالد کوئی ریاست ہو،معاشرہ ہو یا کوئی گھر ہو اگر مسائل کو روزانہ کی بنیاد پر حل کرنے کی سوچ نہ اپنائی جائے تو مسائل اکٹھے ہو جاتے ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے کہ مسائل کا انبار دیکھ کر انسانوں کے رویے میں مایوسی، بیزاری اور ایک خاص طرح کی بے حسی […]

افسانہ

بے وقت کی راگنی۔۔۔افسانچہ:ہرچرن چاؤلہ

  • ستمبر 25, 2019
  • 0 Comments

ہر چرن چاؤلہ میں نے کہا۔ ’’آج میں سارا دن سچ بولوں گا‘‘۔ بیوی نے سمجھایا۔ ’’رہنے دیں ، جس قسم کا آپ سچ بولتے ہیں وہ آج کل کے زمانے کو سوٹ نہیں کرتا‘‘۔ میں نے کہا۔ ’’اب تو میں نے تہہ کر لیا ہے اور تم جانتی ہو کہ میں کس قدر ضدی […]

نظم

کشمیر۔۔ شاعر:رازاحتشام

  • ستمبر 25, 2019
  • 0 Comments

رازاحتشام سبھی پرندے ہیں مگر پچاس دن سے قید ہیں !! کہ ان کے سارے بال و پر پچاس دن سے قید ہیں ! بھڑک اٹھے تو کل جہان پھونک دیں گے اے عدو ! وہاں جو شعلے اور شرر پچاس دن سے قید ہیں!! یہاں سے سب لکیر روندنے روانہ ہو چکے وہاں سے […]

نظم

کیاآج وہی کشمیر ہے یہ…نظم:ابن عظیم ؔ فاطمی

  • ستمبر 25, 2019
  • 0 Comments

ابن عظیم ؔ فاطمی وادی کیوں سُونی سُونی ہے سب لڑکے، بالے کہاں گئے کیوں چُپ ہے چناروں کی سرگم، وہ چاند، وہ ہالے کہاں گئے کیوں مجھ کو فضا سے ۤآتی ہے بارُود کی بُو سی سانسوں میں گُل مینا، سوسن و چمپا کے وہ سارے حوالے کہاں گئے میں جی اُٹھتا تھاجا ۤکے […]

بلھے شاہ

بُلھے شاہ دیاں کافیاں(۳)

  • ستمبر 24, 2019
  • 0 Comments

بُلھے شاہ  (۱) چھیتی بوڑھیں وے طبیبانئیں تاں میں مرگئیا تیرے عشق نچایا کر تھیا تھیا تیرے عشقے ڈیرا میرے اندر کیتا بھر کے زہر پیالہ میں تے آپے پیتا جھبدے آویں وے طبیبا نہیں تے میں مر گئیا تیرے عشق نچایا کر تھیا تھیا چھپ گیا سورج باہر رہ گئیا لالی  ہوواں میں صدقے […]

افسانہ

ٹیلی گرام ۔۔۔ افسانہ : جوگندر پال

  • ستمبر 24, 2019
  • 0 Comments

جوگندر پال پچھلے بارہ برس سے شیام بابو تار گھر میں کام کر رہا ہے، لیکن ابھی تک یہ بات اس کی سمجھ میں نہیں آئی کہ یہ بے حساب الفاظ برقی تاروں میں اپنی اپنی پوزیشن میں جوں کے توں کیوں کر بھاگتے رہتے ہیں، کبھی بدحواس ہو کر ٹکرا کیوں نہیں جاتے؟ ٹکرا […]

ديگر

میر کیا سادہ ہیں! …از: راز احتشام

  • ستمبر 24, 2019
  • 0 Comments

راز احتشام صاحبو ! اس بار ہسپتال میں ایک عجیب کردار ملا، بھلا سا نام تھا، جو اب نقاہت کے باعث ذہن میں نہیں رہا، چلیے اللہ دتہ فرض کر لیتے ہیں۔ اور یوں بھی اس کا نام اللہ دتہ ہی ہونا چاہیے تھا پونے چھ فٹ قد، اکڑی ہوئی گردن، چہرے سے صریح گنوار […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۴۴)۔۔۔از: نیلمادرانی

  • ستمبر 24, 2019
  • 0 Comments

از:نیلما ناہیددرانی کہاں تک سنو گے۔۔۔۔ کہاں تک سناوں داستان لمبی ھوتی جارہی ھے۔۔۔سوچتی ھوں پڑھنے والے تھک نہ جائیں۔۔۔یا بوریت نہ محسوس کریں۔۔۔اس کو مختصر کر دوں۔۔۔۔ یا اپنی پٹاری بند کر کے۔۔۔۔ باقی کہانی آیندہ کے لیے۔۔۔۔ چھوڑ دوں میرے پسندیدہ شاعر ساحر لدھیانوی نے کہا تھا۔۔۔۔ وہ  افسانہ جسے انجام تک لانا […]