کالم

ماں جی : اقتدارجاوید

ہماری منزل ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ کے نزدیک ایک گاؤں تھا، جہاں سنا تھا کہ ایک سیانا رہتا ہے۔ یہ جو گاؤں میں سیانے مشہور ہوتے ہیں وہ کثیر الجہات شخصیت ہوتے ہیں۔ وہ مفتی بھی ہو سکتے ہیں اور عالم بھی کہ لوگ ان سے کوئی شرعی یا فقہی مسئلہ پوچھ سکتے […]

غزل

غزل : سیدکامی شاہ

جو مجھ پہ چھائی ہوئی کاسنی اُداسی ہے مِرے  عزیز ، مِری  دائمی  اُداسی   ہے نیا ہے کون بھلا اِس خراب خانے میں وہی ہے دِل، وہی دنیا، وہی اُداسی ہے عجیب دل ہے یہ بے کیف حالتوں کا اسیر کبھی ہے رنج یہاں اور کبھی اُداسی ہے خوداپنے ساتھ بھی رہنامحال تھاجس وقت یہ […]

نظم

"نظم” : فیض محمد صاحب

سنو تمہیں اک نظم سنانی ہے کہ جس کا حرف حرف میں نے اپنی دھڑکنوں سے چُنا ہے سُنو تمہیں اپنی آنکھیں دکھانی ہیں کہ جن میں صرف تمہارے خواب بستے ہیں سُنو تمہیں خیالوں میں اتارنا ہے جہاں صرف تم رہتے ہو سُنو تمہیں دھڑکنوں سے ملانا ہے کہ تم چاہت کو محسوس کر […]

غزل

غزل : ناصر علی سید

ایک انہونی کا ڈر ہے   اور میں دشت کا اندھا سفر ہے اور میں حسرتِ تعمیر پوری یوں ہوئی حسرتوں کا اک نگر ہے اور میں بام و در کو نور سے نہلا گیا ایک اڑتی سی خبر ہے اور میں مشغلہ ٹھہرا ہے چہرے دیکھنا اس کے گھر کی رہگزر ہے اور میں جب […]

تحقیق

اساتذہء اردو میں مطالعے کا رجحان : مجاہد حسین

(نوٹ : یہ سروے رپورٹ ڈاکٹر ناصر عباس نیّر صاحب کی زیرِ نگرانی تکمیل پذیر ہوئی اس میں تمام حقائق مصدقہ ہیں اور باقاعدہ سروے کر کے حاصل کئے گئے ہیں۔ ) دور حاضر میں جب ہم اردو تحقیق کے پیرا ڈایم پر ایک نظر ڈالتے ہیں تو ہمارے سامنے تحقیق کے تین پیراڈایم آتے […]

نظم

"گزرتے ہوئے سال کا نوحہ” : نواز انبالوی

سوچا اس سال کے جاتے جاتے سال بھر کے جذبوں اور احساسات کو حریری شال پہناتا چلوں کہ نئے سال کا جب مقدر پھوٹے گا تو پرانے جذبوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے نیا جذبہ ہانکا جائے گا نئی صورتِ احساس جنم لے گی….. …… سوچتا ہوں جاتے جاتے سال بھر کے دکھوں کو اکٹھا […]

افسانہ

اے غم دل کیا کروں‎ :فریدہ غلام محمد

"مومی ادھر آؤ” شاید بابا کی آواز تھی ۔میں برف پلیٹوں میں ایسے بھر رہی تھی جیسے کوئی انمول خزانہ اکٹھا کر رہی ھوں ۔ "آتی ھوں بابا” میں نے ان کی تسلی کے لئے جواب دیا ۔مجھے ابھی برف جمع کرنی تھی پھر اسے آتش دان کی آگ کے قریب رکھنا تھا اور وہ […]

انتخاب

حضرت خدیجہ۔۔۔ پیغمبرِ اسلامﷺ کی پہلی بیوی : گُل بخشالوی

مارگریٹا راڈریگیز(بی بی سی منڈو) نے اپنے ایک کالم میں لکھا کہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے ایک امام اسد زمان کہتے ہیں کہ حضرت خدیجہ جو سنہ 555 میں اس علاقے میں پیدا ہوئیں جو آج سعودی عرب ہے۔انھیں معاشرے میں ایک باعزت مقام حاصل تھا، وہ بہت امیر اور بااثر خاتون تھیں جو […]

خاکہ

آہ! شمس الرحمان فاروقی بھی چل بسے : خاور چودھری

یہ موت ہے، جو بہانے ڈھونڈتی ہے۔بدل بدل کر راستے اختیارکرتی ہے اور ہمارے درمیان میں سے، ہماری آنکھوں کے سامنے، ہمارے پیاروں کو اُچک لیتی ہے اور ہم تکتے رہ جاتے ہیں ۔ ابھی چند روز قبل اشعرنجمی(انڈیا۔ مدیراثبات ) نے اطلاع دی تھی، کہ شمس الرحمان فاروقی صاحب وبائی مرض کورونا کا شکار […]

تحقیق

غالبؔ کا مابعدنوآبادیاتی مطالعہ : محمد عامر سہیل

prose in the colonial context Ghalib’s Muhammad Amir Sohail Abstract: Ghali is a great urdu poet.His poetry is full of creativity and imagination.Ghalib’s poetry has been given more importance in terms of art and thought.His prose receiver little attention from an intelllectual point of view.This article presents a colonial study of "DASTANBOO” and letters.An objective […]