چلا جو درد کا اک اور تیر میں بھی نہ تھا : ناصر علی سیّد
یار لوگوں کا ہمیشہ سے یہ طریقہ رہا ہے کہ جب بھی ان کو گفتگو شروع کرنے میں مشکل پیش آتی ہے تو فورا موسم کا ذکر چھیڑ دیتے ہیں، ”اب کے بہت سردی پڑی ہے یا اس بار تو گرمی نے حد ہی کر دی ہے“ جیسے تعارفی کلمات کسی بھی اجنبی سے بات […]









