غزل

غزل : نوید ملک

  • اکتوبر 10, 2019
  • 0 Comments

نوید ملک ہزاروں بار جو بنتے ہیں مِحور ٹوٹتے ہیں مرے بستر پہ سارے خواب تھک کر ٹوٹتے ہیں ۔ ٹپکتا ہے کسی تصویر سے جب لمس اُس کا مری آغوش میں آ کر سمُندر ٹوٹتے ہیں ۔ تمہارے بعد ہاتھوں پر نہیں جچتی یہ گھڑیاں الجھ کر خود سے اب لمحوں کے یاوَر ٹوٹتے […]

افسانہ

چوری : سعادت حسن منٹو

  • اکتوبر 10, 2019
  • 0 Comments

سعادت حسن منٹو "بابا جی کوئی کہانی سنائیے۔” سکول کے تین چار لڑکے الاؤ کے گرد حلقہ بنا کر بیٹھ گئے اور اس بوڑھے آدمی سے جو ٹاٹ پر بیٹھا اپنے استخوانی ہاتھ آگ تاپنے کی خاطر الاؤ کی طرف بڑھائے ہوئے تھا، کہنے لگے۔ مردِ معمر نے جو غالباً کسی گہری سوچ میں غرق […]

تنقید

مرزا غالب کا داستانی مزاج : ڈاکٹرشکیل الرحمان

  • اکتوبر 10, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرشکیل الرحمان     مرزا غالب ایک تہذیب کی طرح پھیلے ہوئے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی ایک بڑی تہذیب کی علامت کے طور پر زندہ ہیں۔ وہ صدیوں کے جمالیاتی اقدار کے سفر کی داستان پیش کرتے ہیں، ان کے ذریعہ ایک بڑی تہذیب کا جمالیاتی شعور حاصل ہوتا ہے، ایک ایسی علامت […]

تنقید

ڈاکٹر وزیر آغا کچھ باتیں اور یادیں : اکبر حمیدی

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

اکبر حمیدی ڈاکٹر وزیر آغا سے میرا تعلق محترم دوست ’’عارف عبد المتین صاحب’‘ کے ذریعے سے ہوا جو اس وقت رسالہ’’اوراق’‘ کے شریکِ مدیر تھے۔ تین چار سال تک رسالہ’’اوراق’‘ میں چھپنے کے بعد مجھے خیال آیا کہ اب آغا جی سے ملاقات بھی ہونی چاہئے۔ ان دنوں آغا جی لاہور کینٹ میں اپنی […]

نظم

اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لے : ن م راشد

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

ن  م راشد اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لے زندگی سے بھاگ کر آیا ہوں میں ڈر سے لرزا ہوں کہیں ایسا نہ ہو رقص گہ کے چور دروازے سے آ کر زندگی ڈھونڈ لے مجھ کو، نشاں پا لے مرا اور جرم عیش کرتے دیکھ لے! اے مری ہم رقص مجھ کو […]

نظم

اس سے پہلے کہ : ناٸلہ خاور

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

نائلہ خاور  مرے طبیب مرےچارہ گر ذرا سن تو چراغِ درد کی لو کو ذرا بڑھا دے اور بڑا اندھیرا ہے کچھ دیر روشنی کر لیں غموں کے نور سے ہستی کے داغ تو دھو لیں عمر پڑی ہے بہاروں کے پھول چننے کو خزاں کا لہجہ تو تہِ دل تک اتار لینے دو بدلتی […]

نعت

 نعت : مُحمَّد خلیل الرَّحمٰن خلیلؔ

  • اکتوبر 9, 2019
  • 1 Comment

مُحمَّد خلیل الرَّحمٰن خلیلؔ جب یہ سرکار کی اُلفت رگ ِ جاں ہوتی ہے دل میں تب خواہش ِ دیدار جواں ہوتی ہے دل مدینے میں محبّت کے سبب کِھلتے ہیں “ ہر طرف نُور کی بارش جو رواں ہوتی ہے” چُوم لیتا ہوں انگوٹھے جو سُنوں نام ِ نبیؐ جب مِرے پاس مساجد میں […]

نعت

نعت : مقصودعلی شاہ

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

مقصودعلی شاہ قُربان قلب و جان شہِ خوش خصال پر تاباں ہے جن کا نُور جبینِ کمال پر اک لا تناھی سلسلہ جاری ہے چار سُو تجھ پر درود اور تری پاک آل پر تشنہ لبی سفر کی، لبوں سے الجھ پڑی میرے کریم ! ایک نظر میرے حال پر تو اذن دے کہ یہ […]

ديگر

بے شرم لڑکی (شخصی خاکہ) : سعید اشعرؔ

  • اکتوبر 9, 2019
  • 1 Comment

سعید اشعرؔ            یار بڑی ہی بے شرم لڑکی ہے۔ ہر بات کی ایک حد ہوتی ہے۔ اس پر کوئی اثر ہی نہیں۔ زندگی نے اس کے ساتھ کیا کیا نہیں کیا۔ اس کے پچھواڑے پر لات مارتی اور جان چھڑوا لیتی۔ سو طریقے اور بھی ہیں۔ پر نہیں۔ ہر بار […]