نظم

اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لے : ن م راشد

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

ن  م راشد اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لے زندگی سے بھاگ کر آیا ہوں میں ڈر سے لرزا ہوں کہیں ایسا نہ ہو رقص گہ کے چور دروازے سے آ کر زندگی ڈھونڈ لے مجھ کو، نشاں پا لے مرا اور جرم عیش کرتے دیکھ لے! اے مری ہم رقص مجھ کو […]

نظم

اس سے پہلے کہ : ناٸلہ خاور

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

نائلہ خاور  مرے طبیب مرےچارہ گر ذرا سن تو چراغِ درد کی لو کو ذرا بڑھا دے اور بڑا اندھیرا ہے کچھ دیر روشنی کر لیں غموں کے نور سے ہستی کے داغ تو دھو لیں عمر پڑی ہے بہاروں کے پھول چننے کو خزاں کا لہجہ تو تہِ دل تک اتار لینے دو بدلتی […]

نعت

 نعت : مُحمَّد خلیل الرَّحمٰن خلیلؔ

  • اکتوبر 9, 2019
  • 1 Comment

مُحمَّد خلیل الرَّحمٰن خلیلؔ جب یہ سرکار کی اُلفت رگ ِ جاں ہوتی ہے دل میں تب خواہش ِ دیدار جواں ہوتی ہے دل مدینے میں محبّت کے سبب کِھلتے ہیں “ ہر طرف نُور کی بارش جو رواں ہوتی ہے” چُوم لیتا ہوں انگوٹھے جو سُنوں نام ِ نبیؐ جب مِرے پاس مساجد میں […]

نعت

نعت : مقصودعلی شاہ

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

مقصودعلی شاہ قُربان قلب و جان شہِ خوش خصال پر تاباں ہے جن کا نُور جبینِ کمال پر اک لا تناھی سلسلہ جاری ہے چار سُو تجھ پر درود اور تری پاک آل پر تشنہ لبی سفر کی، لبوں سے الجھ پڑی میرے کریم ! ایک نظر میرے حال پر تو اذن دے کہ یہ […]

ديگر

بے شرم لڑکی (شخصی خاکہ) : سعید اشعرؔ

  • اکتوبر 9, 2019
  • 1 Comment

سعید اشعرؔ            یار بڑی ہی بے شرم لڑکی ہے۔ ہر بات کی ایک حد ہوتی ہے۔ اس پر کوئی اثر ہی نہیں۔ زندگی نے اس کے ساتھ کیا کیا نہیں کیا۔ اس کے پچھواڑے پر لات مارتی اور جان چھڑوا لیتی۔ سو طریقے اور بھی ہیں۔ پر نہیں۔ ہر بار […]

مزاح

نمکین غزل : ڈاکٹر اشفاق احمد ورک

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹر اشفاق احمدورک رات رنگین ہوتی جاتی ہے بات سنگین ہوتی جاتی ہے آپ زردار ہوتے جاتے ہیں قوم مسکین ہوتی جاتی ہے جب سے شوگر کا بول بالاہے زیست نمکین ہوتی جاتی ہے پانچ چھے سات کرناچاہتا ہوں ایک دوتین ہوتی جاتی ہے جب سے ملا نے ڈول ڈالاہے قوم بے دین ہوتی جاتی […]

غزل

غزل : ڈاکٹرستیہ پال آنند

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرستیہ پال آنند دیکھ ، اس کو نہ سمجھ اپنی شفا ، گھر مت جا تیرے پُرکھوں کی ہے میراث وبا، گھرمت جا دھول رستوں کی بلاتی ہے ترے قدموں کو رُک ذرا،غور سے سُن اس کی صدا،گھرمت جا میل پتھر ہے کہ ہے ایک عصا گاڑا ہوا تیری درگاہ ہے یہ، بیٹھ ذرا ، […]

تنقید

ساختیات پسِ ساختیات اور ہم : نادیہ عنبر لودھی

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

نادیہ عنبر لودھی اردو ادب میں نئے تنقیدی رجحانات وقت کی ضرورت تو ہیں لیکن یہ اردو ادب کے طالب علموں تک محدود ہیں -اردو ایک ملواں زبان ہے- یہ زبان مسلمانوں کی ساختہ ہے – لیکن آج یہ تیزی سے زوال پذیر ہے -اس زبان میں دنیا کی کئی زبانوں کے الفاظ شامل ہیں […]

غزل

غزل:شاہ حسین ظہیر… منظوم اردو ترجمہ : ڈاکٹر اسحاق وردگ

  • اکتوبر 9, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹر اسحاق وردگ شہر نابود میں جل رہا ہوں میاں یعنی بارود میں جل رہا ہوں میاں اس نئے دور میں اک نئی آگ میں قید نمرود میں جل رہا ہوں میاں مجھ کو تاوان کی کوئی پروا نہیں بس ذرا سود میں جل رہا ہوں میاں آتش عشق کی کوئی حد ہی نہیں آتش […]