کوئی آواز ہے : یوسف خالد
یوسف خالد کوئی آواز ہے جو شام ڈھلتے ہی سنائی دینے لگتی ہے مرا وجدان اپنے بال وپر کو مائل پراز کرتا ہے گئے وقتوں کی اک اک کاش میں پیوست ہر اک صوت سے وابستہ یادیں کھوجتا ہے ذہن و دل کے کینوس پر ان کی تصویریں بناتا ہے میں البم کھولتا ہوں کوہساروں […]


