بخیہ ادھیڑ… کالم : سعید اشعر
سعید اشعر چونکہ ہم ایک روایت پسند معاشرے کا حصہ ہیں اس لیے بعض اوقات نہ چاہتے ہوئے بھی ہم اپنے آپ کو ایک ایسے حصار کے اندر بند رکھنا چاہتے ہیں جس کے بارے میں ہمارے پاس چند جذباتی جملوں کے علاوہ کوئی دلیل موجود نہیں ہوتی۔ ہم فقرے بازی، اختیار، اظہار کے مواقع، […]





