امیرخسرو کی جمالیات : ڈاکٹر شکیل الرحمٰن
ڈاکٹر شکیل الرحمٰن امیرخسرو کا تصوّر کیجیے محسوس ہو گا جیسے غالبؔ کے جلوۂ صد رنگ کی معنویت واضح ہوتی جا رہی ہے۔ ایک شخصیت میں اتنے جلوؤں کا سمٹ آنا یقیناً غیر معمولی بات ہے۔ دُنیا کی تاریخ میں بڑے دانشوروں کی کمی نہیں لیکن بہت کم سوچنے والوں اور دانشوروں کی شخصیتیں ایسی […]



