غزل

غزل : سیدہ ہماؔ شاہ

  • اکتوبر 16, 2019
  • 0 Comments

سیدہ ہماؔ شاہ جس نے خود سے مجھے جدا رکھا میں نے اس شخص کو خدا رکھا رات پہروں میں بانٹ دی لیکن ہر    پہر    آنکھ    سے جڑا رکھا میں نے چاہا کہ چھوڑ دوں دنیا کتنا    طوفان    ہے    مچا رکھا آنکھ میں راکھ ہوتے اشکوں کو صبر    […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(48) : نیلما درانی

  • اکتوبر 16, 2019
  • 0 Comments

نیلما ناہید درانی چار دوست جو گھر سے نکلے۔۔۔۔آگئے سب لاہور حیدر آباد کی چوڑیاں، حیدرآباد کی مہندی۔۔۔۔اور حیدر آباد کی ساوتری۔۔۔۔تینوں سے مجھے الفت رھی ہے۔۔۔۔ساوتری مجھے کیسے ملی۔۔۔۔یہ بھی ایک عجب داستان ہے۔۔۔۔خواب اور جادو بھری کہانیوں جیسی۔۔۔۔۔ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں ۔۔۔۔کراچی میں طلبا کنوینشن کا انعقاد ھوا۔۔۔جس میں ملک بھر […]

قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • اکتوبر 16, 2019
  • 0 Comments

بشکریہ: صفدر بھٹی بسم اللّہ الرحمن الرحیم القرآن الحکیم سورۃ المآئِدۃ آیات 27 تا 31 اور ان کو آدم کے دو بیٹوں کا احوال سچ سچ سنائیے’ جب دونوں نے قربانی پیش کی تو ان دونوں میں سے ایک کی قبول کر لی گئی اور دوسرے کی قبول نہ کی گئی ‘ وہ بولا میں […]

غزل

غزل : سعید اشعرؔ

  • اکتوبر 16, 2019
  • 0 Comments

سعید اشعرؔ مرے عزیز مرے مہربان بسم اللہ تو شوق سے مرا لے امتحان بسم اللہ تجھے کشادہ سمندر کی سیر کرنی ہے یہ میری ناؤ ہے، یہ بادبان بسم اللہ پلٹ کے آؤں گا اس بار بھی تری خاطر ترا خیال  ، ترا  یہ  گمان   بسم اللہ تم آنا چاہو تو سیدھا سا ایک […]

نعت

نعت : محمد خلیل الرَّحمٰن خلیلؔ

  • اکتوبر 16, 2019
  • 0 Comments

محمد خلیل الرَّحمٰن خلیلؔ یا اِلٰہی حوصلہ ہو دید کا نُور کا ہو جب سراپا سامنے زندگی میری حسیں ہے اس لیے رات دن اُنؐ کا ہے اُسوہ سامنے دور ِ ظلمت کس طرح پاتا بقا نُور تھا غار ِ حِرا کا سامنے حال اُمّت کا دکھانے کے لیے لے چلا ہوں دل شکستہ سامنے […]

نظم

تَرک کر پیدا کرنا ( اے خدا )۔۔۔ نظم :عبداللہ ریامی ۔۔۔ ترجمہ: اقتدار جاوید

  • اکتوبر 15, 2019
  • 0 Comments

اقتدار جاوید کسی کو پتہ تک نہیں تھا کہ کب پیدا ہونا ہے میں نے وہ ممتاز کی حدّت سے لبریز رہتا ھوا شیرِ مادر جسے جان کے دشمنوں نے المناک یاداشت سے بھر دیا میں نے خود کو خود اپنے ہی ساٸے پہ پھینکا کہ خود کو بچا لوں بچا لوں میں اس تیز […]

نظم

پہلے وقتوں کی محبت : ڈاکٹر سلمان باقر

  • اکتوبر 15, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرسلمان باقر ان کے خوشبو میں بسے خط جو صدیوں سے تھے گم بند درازوں سے ملے اور ان میں بہت سے سوکھے ہوئے پھول مشک و عنبر میں بسے بوسیدہ پھریرے اور کانچ کی چوڑیوں کے رنگین ٹکڑے نکلے ، ساتھ میں بہت سے خط انگلیاں کاٹ کے خون محبت سے لکھے بھی ملے […]

غزل

غزل : ناصر کاظمی

  • اکتوبر 15, 2019
  • 0 Comments

ناصر کاظمی کچھ    یادگارِ شہرِ ستمگر    ہی    لے    چلیں آئے ہیں اس گلی میں توپتھرہی لے چلیں یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر سر    پر خیالِ یار کی چادر ہی لے چلیں رنجِ سفر    کی کوئی    نشانی تو    پاس ہو تھوڑی    سی خاکِ […]

غزل

ﻏﺰﻝ : خورشید ربانی

  • اکتوبر 15, 2019
  • 0 Comments

خورشید ربانی پوچھوہو میرﺍ حال کیاغم کےسوا ہے اور کچھ بزم جنوں اُلٹ گئی    اب تو بپا ہے اور کچھ   مجھ پہ کھلا ہے   ساراشہر،ایک وہ در نہیں کھلا جس پہ وہ در نہیں کھلا، اس پہ کھلا ہے اور کچھ موجِ ہوا    کو    دیکھ کر دل    تو مچل    مچل […]

خیال نامہ غزل

ہم دن ، مہینے ، سال سے آگے نکل گئے : نیلمادرانی

  • اکتوبر 15, 2019
  • 0 Comments

نیلماناہید درانی چاہت سے اوروصال سے آگے نکل گئے دنیا کے ہر    وبال سے آگے  نکل گئے دوری میں وہ مزہ تھاکہ خواہش بدل گئی ہم یوں ترے خیال سے آگے نکل گئے گو صاحبانِ علم    ہمیں    ٹوکتے     رہے ہم بے   ہنر کمال سے    آگے نکل گئے کچھ ساعتوں نے […]