سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(50) : نیلمادرانی

  • اکتوبر 21, 2019
  • 0 Comments

نیلما ناہید درانی گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا۔۔۔۔ لاہور کے عرس اور میلے بچپن سے ھی شاعری خون کی طرح رگ و پے میں رچی تھی۔۔۔۔اردو کے ساتھ ساتھ فارسی شاعری بھی کچھ کچھ سمجھ آ جاتی تھی۔۔۔ شاہ است حسین،بادشاہ است حسین دین است حسین، دین پناہ است حسین سر داد نہ […]

افسانہ

راجہ ۔۔۔ افسانچہ : محمد جاوید انور

  • اکتوبر 21, 2019
  • 0 Comments

محمد جاوید انور اُسے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ اُس کی اصل حیثیت کیا ہے؟؟؟ اُس نے سائیکل سے اتر کر ڈھیلی ہوتی گدی کو ہتھیلی کی ضرب سے سیدھا کیا ۔۔۔ بائیں ہاتھ سے ہینڈل سنبھالے، دائیں ہاتھ سے کیرئر کو دھکیلتے ہوئے گھر کے شکستہ دروازے کی بوسیدہ دہلیز سے اگلا ٹائر […]

کالم

بخیہ ادھیڑ ۔۔۔ کالم : سعیداشعر

  • اکتوبر 21, 2019
  • 0 Comments

سعیداشعر دوہرا معیار مجھے میرے ایک دوست نے یہ بات بتائی۔ کہنے لگا۔ "یہ اس زمانے کی بات ہے جب عام طور پر لوگوں کے پاس پیسہ موجود نہیں تھا۔ محلے میں ہمارا گھر سب سے اونچا تھا۔ ہمارے والد صاحب کے پاس بہت پیسہ تھا۔ مجھے سکول میں داخل کروانے کا وقت آیا تو […]

خیال نامہ غزل

غزل : ڈاکٹراسد مصطفیٰ

  • اکتوبر 21, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹر  اسدمصطفیٰ چاک سینے کو کریں داغ دکھانے لگ جائیں تیرے تحفوں سے، ترے ہوش ٹھکانے لگ جائیں سامنے آئے تو ہم اس کو بٹھا کر دیکھیں دیکھتے ، دیکھتے، پھر ہم کو زمانے لگ جائیں جس کی آنکھوں میں فروزاں ہیں محبت کے چراغ اس کی آنکھیں مجھے دیکھیں تو بلانے لگ جائیں لوٹ […]

نظم

بات کچھ بھی نہ تھی : افتخاربخاری

  • اکتوبر 21, 2019
  • 0 Comments

افتخاربخاری بات کچھ بھی نہ تھی بات جس کی کہانی بنا دی گئی کوئی آواز تھی راہ بھولی ہوئی یا کوئی خامشی گوشہء راز میں چُھپ کے بیٹھی ہوئی اَن سنی اَن کہی کوئی سایہ تھا اپنی سراسـیمگی میں لرزتا ہوا یا کسی وہم کی اک جھلک دوریوں میں کہیں ٹمٹماتی ہوئی وہ نہ میں […]

افسانہ

فرزانے ڈھونگی : شازیہ مفتی

  • اکتوبر 20, 2019
  • 1 Comment

شازیہ مفتی زمرد کی جھلک مارتی اس باولی میں مچھلیوں کو روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ڈالتے ہوئے رشنا نے کہا تھا "کیسی عجیب بات ہے!” "کیا عجیب بات؟ ” میں نے پوچھا- اس کا سپاٹ چہرہ دھوپ کی حدت سے کمہلائے گلاب ایسا تھا ۔ اس کی آ نکھیں —-جیسے ر یت اڑ رہی […]

غزل

غزل : منشو بھٹہ

  • اکتوبر 20, 2019
  • 0 Comments

منشو بھٹہ منزل دا کوئی پتہ کوہنی رستہ کھڑے تھیا رستے اتے یار مسافر کلہا کھڑے تھیا میڈی تانگھ ءچ در تے کھڑا اماں کوں میں ڈٹھے میکوں دوروں ایویں لگے اللہ کھڑے تھیا پتہ نی جو کیندے پاروں سجھ ہے لتھا ویندا پتہ نی جو کیندے پاروں دریا کھڑے تھیا پیراں دے وچ ڈٹھا […]

نظم

غمہائے شہرِسیاہ : محمد الفیتوری۔۔۔ اردوترجمہ : اقتدار جاوید

  • اکتوبر 20, 2019
  • 0 Comments

اقتدار جاوید رات جب شہر کی ساری کفناٸی گلیوں میں سایوں بھرا جال پھیلاتی ہے دیکھ سکتے ہو تم دیکھ سکتے ہو لوگوں کو، گہری خموشی سے ڈھانپے ہوٸے درزیں تکتے ہوٸے، ان کو بھرتے ہوٸے تم سمجھتے ہو وہ مطمٸن ہیں، نہیں، آگ میں جل رہے ہیں! اندھیرا اسی شہر کی گلیوں میں کیسے […]