صلواعلیہ وآلہِ ۔۔۔ آرٹسٹ : رانا آصف
آرٹسٹ : رانا آصف صلواعلیہ وآلہِ
شازیہ مفتی زمرد کی جھلک مارتی اس باولی میں مچھلیوں کو روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ڈالتے ہوئے رشنا نے کہا تھا "کیسی عجیب بات ہے!” "کیا عجیب بات؟ ” میں نے پوچھا- اس کا سپاٹ چہرہ دھوپ کی حدت سے کمہلائے گلاب ایسا تھا ۔ اس کی آ نکھیں —-جیسے ر یت اڑ رہی […]
منشو بھٹہ منزل دا کوئی پتہ کوہنی رستہ کھڑے تھیا رستے اتے یار مسافر کلہا کھڑے تھیا میڈی تانگھ ءچ در تے کھڑا اماں کوں میں ڈٹھے میکوں دوروں ایویں لگے اللہ کھڑے تھیا پتہ نی جو کیندے پاروں سجھ ہے لتھا ویندا پتہ نی جو کیندے پاروں دریا کھڑے تھیا پیراں دے وچ ڈٹھا […]
اقتدار جاوید رات جب شہر کی ساری کفناٸی گلیوں میں سایوں بھرا جال پھیلاتی ہے دیکھ سکتے ہو تم دیکھ سکتے ہو لوگوں کو، گہری خموشی سے ڈھانپے ہوٸے درزیں تکتے ہوٸے، ان کو بھرتے ہوٸے تم سمجھتے ہو وہ مطمٸن ہیں، نہیں، آگ میں جل رہے ہیں! اندھیرا اسی شہر کی گلیوں میں کیسے […]
ڈاکٹرناصر عباس نیر ّ عالمگیریت کے مفہوم اوراس کے مظاہر سے متعلق اردو میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں۔ان میں سے چند باتوں کو دہرائے بغیر چارہ نہیںتاکہ اردوادب اورمقامی ثقافتوں پر اس کے اثرات کو سمجھا جاسکے جو اس کانفرنس کا بنیادی موضوع بھی ہے۔عالمگیریت کی نمایاں ترین صورت معاشی ہے۔معاشی عالمگیریت صنعتی عہد […]
سعید اشعرؔ ہم ایسی مسند کے وارث ہیں جس پر باری باری بیٹھنے والے ہم میں سے نہیں ہیں ہم ان لوگوں سے اپنے مردہ مسخ شدہ بچوں کی خاطر انصاف کے طالب ہیں جن کے اپنے بچوں کی ولدیت کے خانے میں ان کا اپنا نام نہیں ان کی ازواج کی کوکھوں میں پلنے […]
محمد جاوید انور نصف شب کو اسلام آباد کے سرکاری ریسٹ ہاؤس کے کمرے سے باھر گھُپ اندھیرے میں ، کہ بجلی ابھی ابھی بند ہوئی ہے ، تیز ہوا ڈراؤنی سیٹیاں بجا رہی ہے ۔ بادل زور سے گرجتے ہیں اور موٹی موٹی بوندیں گرنا شروع ہو جاتی ہیں ۔ آندھی سے محکمۂ موسمیات […]
ناصر ملک گونگے بہروں کی حکومت جو بنا دی جائے بولنے والے فقیروں کو سزا دی جائے ایک چولھے سے جُڑے خانہ خرابوں کے بیچ ایک دیوار وراثت کی اُٹھا دی جائے دستخط موت کے پروانے پہ کر دیتا ہوں آخری بار یہ تحریر پڑھا دی جائے عین ممکن ہے کوئی کان کھلا رہ گیا […]
ڈاکٹرانورسدید بظاہر یہ بات تعجب انگیز نظر آتی ہے کہ مختلف اصناف ادب کے فروغ و ارتقاء کا سلسلہ مخصوص ادوار اور زمانوں کے ساتھ بھی متعلق ہوتا ہے تاہم اگر ادب کا تجزیہ کیا جائے تو اس حقیقت سے انکار ممکن نظر نہیں آتا کہ بعض اصناف مخصوص زمانے میں فروغ و ترقی کی […]