غزل : طاہرخیال
طاہرخیال میں روکرجومانگوں دعا روپڑے گی مرے ساتھ خلقِ خدا رو پڑے گی
راؤ محمد عمران شاپنگ مال میں پسند کا سوٹ کسی اور کو پسند آنے پر جھگڑا، چچا نے ماں سے ملنے کے اصرار پر کیا بچوں پر بیہمانہ تشدد، دوکاندار کا پیسے مانگنے پر ہوا قتل، دو طالب علموں کی لڑائی میں ہوا اسلحہ کا استعمال، نمبر کم آنے پر کی طالب علم نے خود […]
بشکریہ: صفدربھٹی بسم اللّہ الرحمن الرحیم القرآن الکریم سورۃ المآئدۃ آیت 83 اور جب انہوں نے سنا جو رسول پر نازل کیا گیا تو تم نے دیکھا ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے اس وجہ سے کہ انہوں نے حق کو پہچان لیا، وہ کہنے لگے اے ہمارے رب ہم نے مان لیا، […]
یوسف خالد انوکھا درد ہے سب سے جداہے سرخوشی میری ہوئی ہے ایک ایسی زندگی سے دوستی میری مری گفتار سے کھلتا نہیں ہے مدعا میرا مرے عیب و ہنر کی ترجماں ہے خامشی میری تعجب کیا جو مجھ میں باغیانہ سوچ پلتی ہے مری مٹی میں ہی گوندھی گئی تھی سرکشی میری مثالِ بیج […]
صفدربھٹی ‘ہا.. ہاہ’ ایک قدرے طویل سرد آہ لوہے کے ٹھنڈے سریے کیطرح اس کے محبت سے لبریز سینے کو چیرتی فضائے عالم کو فسردگی میں ڈھانکتے عرشِ بریں پر رعب و جلال سے نکھرے پیرِ بزرگ و برتر کی آنکھوں کو نمناک کر کے جانے کہاں گم ہو گئی ‘شیرو ختم ہو گئی ہے…… […]
چند لمحوں کے لیے ایک ملاقات رہی پھرنہ وہ تو نہ وہ میں اورنہ وہ رات رہی کرۂ ارض نے دیکھا ہی نہ تھا وہ خورشید جس کی گردش میں شب و روز مری ذات رہی اب تو ہر شخص اجالوں میں کھڑا ہے عریاں کون سی شکل پس پردۂ […]
واصف علی واصفؒ بشکریہ : پروفیسرتنویراحمد جہاں تک میرا مشاھدہ ھے کہ میں نے جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر رب کا کرم تھا اُسے عاجز پایا۔ پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔ بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔ اُلجھائے گا نہیں۔ رستہ دے دے گا۔ بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔ […]
عصمت چغتائی جب لوہے کے چنے چب چکے تو خدا خدا کر کے جوانی بخار کی طرح چڑھنی شروع ہوئی۔ رگ رگ سے بہتی آگ کا دریا امنڈ پڑا۔ الھڑ چال، نشہ میں غرق، شباب میں مست۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ کل پاجامے اتنے چھوٹے ہو گئے کہ بالشت بالشت بھر نیفہ ڈالنے پر […]
امجد اسلام امجد یوں تو نعت گوئی کا سلسلہ حضورؐ کی حیات مبارک میں ہی شروع ہو گیا تھا جس کی بازگشت پورے عالم اسلام کی ادبی اور سماجی تاریخ میں تب سے اب تک دلوں کو منور اور سماعتوں کو معطر کرتی چلی آ رہی ہے۔ مگر برصغیر پاک و ہند اور بالخصوص اردو […]
بشکریہ جناب صداقت بلوچ سورة التوبة، آیت 115 وَ مَا کَانَ اللّٰہُ لِیُضِلَّ قَوۡمًۢا بَعۡدَ اِذۡ ہَدٰىہُمۡ حَتّٰی یُبَیِّنَ لَہُمۡ مَّا یَتَّقُوۡنَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۱۱۵﴾ اور اللہ ایسا نہیں ہے کہ کسی قوم کو ہدایت دینے کے بعد گمراہ کردے جب تک اس نے ان پر یہ بات واضح نہ کردی […]