ديگر

سب سے بہترین اور قابلِ گردن زدنی : ڈاکٹرمعین نظامی

  • نومبر 3, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرمعین نظامی ہر زبان جب دوسری زبانوں کے بعض الفاظ کو اپناتی ہے تو انھیں اپنے مقامی تہذیبی، لسانی اور سماجی سانچوں میں ڈھال کر اپنی قومیت عطا کرتی ہے۔ یہ اچھا اصول ہے اور اس کا منطقی جواز بھی ہے۔ اسے ہر طرح کے تحفّظات سے بالا تر ہو کر وسیع پیمانے پر تسلیم کیا […]

نظم

آدھی صدی کے بعد : ڈاکٹروزیرآغا

  • نومبر 3, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹروزیرآغا جھرنے شب کا پچھلا پہر پھڑپھڑاتے ستارے گھنی گھاس کی نوک پرآسماں سے اترتی نمی اور پورب کے ماتھے پہ قشقے کا مدھم نشاں رات۔۔۔۔۔ اِک آبنوسی جواں رتھ شرارے اگلتے ہوئے اَسپِ وحشی کے پلّو سے بندھنے کو تیار! ہلکی ہلکی ہوا اور میں اپنے معصوم دل میں مسرت کی دولت چھپائے شکستہ […]

نعت

نعت : سید اقبال عظیم

  • نومبر 3, 2019
  • 0 Comments

سیداقبال عظیم حضور آئے تو کیا کیا ساتھ نعمت لے کے آئے ہیں اخوت ، علم و حکمت ، آدمیت لے کے آئے ہیں کہا صدیق نے میری صداقت ان کا صدقہ ہے عمر ہیں ان کے شاہد وہ عدالت لے کے آئے ہیں کہا عثمان نے میری سخاوت ان کا صدقہ ہے علی دیں […]

بک شیلف

(کچھ بےترتیب کہانیاں: ارشدرضوی … تبصرہ : ثمینہ سید

  • نومبر 3, 2019
  • 0 Comments

تبصرہ : ثمینہ سید ڈبویا مجھکو ہونے نے میرے ہاتھ میں ارشد رضوی کا افسانوی مجموعہ "کچھ بےترتیب کہانیاں "ہے. ایسےلگا کہ زندگی کی ترتیب ہی بدل گئی یے. کوئی ہونے اور نہ ہونے کے درمیان معلق ہے. نفرت ہی نفرت. لوگوں سے, سسٹم سے, روایات سے, رشتوں اور دولت کی تقسیم سے اتنی نفرت […]

نظم

ہجر کی راکھ اور وصال کے پھول : فیض احمد فیض

  • نومبر 3, 2019
  • 0 Comments

فیض احمد فیض ہجر کی راکھ اور وصال کے پھول آج پھر درد و غم کے دھاگے میں ہم پرو کر ترے خیال کے پھول ترکِ الفت کے دشت سے چن کر آشنائی کے ماہ و سال کے پھول تیری دہلیز پر سجا آئے پھر تری یاد پر چڑھا آئے باندھ کر آرزو کے پلے […]

غزل

غزل : سعید اشعرؔ

  • نومبر 2, 2019
  • 0 Comments

سعید اشعرؔ ہونٹوں پر کچھ لالی اچھی لگتی ہے تیرے کان میں بالی اچھی لگتی ہے صرف میں نہیں کہتا، سب یہ کہتے ہیں تیرے منہ سے گالی اچھی لگتی ہے وصل میں گزرے ہے یا ہجر میں گزرے ہے تیری الفت سالی اچھی لگتی ہے تیرا ساتھ اگر ہو چندا، سچ ہے یہ شب […]

نظم

دریائے نیل کی نظم : صدیق الرضی…اردوترجمہ : اقتدارجاوید

  • نومبر 2, 2019
  • 0 Comments

اقتدارجاوید (صدیق الرضی ۔۔۔ پیداٸش 1968ء ۔۔۔ سوڈان ) دریائے نیل کی نظم ( تمہید) عشقِ پیچاں پہ دیواریں چڑھتی ہیں خرطوم خوش رنگ پیروں پہ اپنے بدن کو سنبھالے ہوئے گیت گاتا ہے ” کیا نیل ایسے ہی ہوتا رہے گا “ مجھے کس قدر تم اہَم جانتے ہو تمہیں میں زمیں کی علامت […]

نعت

حضورﷺ آپ نے رکھا ہُوا ہے میرا بھرم : مقصود علی شاہ

  • نومبر 2, 2019
  • 0 Comments

مقصود علی شاہ سدا بہ مائلِ رحمت ہے تیرا دستِ کرم کریم ! تُو ہے تو ہم کو نہیں ہے کوئی بھی غم کمال ربط سے جاری ہے زندگی کا سفر عطا بہ سُوئے غریباں، طلب بہ سُوئے نِعَم وہاں وہاں پہ دلِ ناصبور جھُکتا گیا جہاں جہاں پہ ہُوا ہے گمانِ نقشِ قدم ترا […]

تنقید

زبان،سٹریو ٹائپ اور ادب (حصہ اول) : ڈاکٹرناصرعباس نیر

  • نومبر 2, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرناصر عباس نیر ّ  (۱) ۔ زبان اور سٹیریو ٹائپ زبان ،سٹیریوٹائپ اور ادب؛ ان تینوں کا آپس میں گہرا رشتہ ہے۔ ہم زبان کے بغیر ادب کاتصوربھی نہیں کرسکتے،البتہ زبان کا تصور ادب کے بغیر کیا جاسکتاہے۔ سڑیو ٹائپ ،جس کی وضاحت میں آگے چل کروں گا، زبان میں تشکیل پاتے ہیں اور زبان […]

نظم

بہانے : نوشی ملک

  • نومبر 2, 2019
  • 0 Comments

نوشی ملک وہ نظموں سا وہ غزلوں سا سریلی راگنی سا ہے وہ شبنم سا ملائم سا سہانی چاندنی سا ہے وہ امبرعود کے لہجہ میں خوشبو کے اثر سا ہے سنہری دھوپ سرما کی تمازت میں شجر سا ہے وہ مستی کا کنایہ ہے شرابوں کے اثر سا ہے سجیلا بانکپن اس کا خوشی […]