تنقید

”مولانا صلاح الدین احمد:شخصیت اور فن“ … ایک تعارف :ڈاکٹر عبدالعزیز ملک

ڈاکٹر طارق محمود ہاشمی کا شمار عصرِ حاضر کے ان ناقدین میں ہوتا ہے جو معیار ی انتقاد تحریر کرنے میں منہمک ہیں۔انھوں نے ”اردو غزل:نئی تشکیل“،”اردو نظم کی تیسری جہت“،”شعریاتِ خیبر:عصری تناظر“،”فارغ بخاری:شخصیت اور فن“،”جدیدغزل کا بابِ ظفر“اور ”اردو نظم اور معاصر انسان“جیسی اہم کتب تحریر کر کے مذکورہ بالا دعوے کی تصدیق کی […]

تنقید

ڈاکٹر سعادت سعید کی نو سخنی شاعری : تابندہ سراج

زندہ زبانیں پانی کے بہاؤ کی طرح تازہ دم اور رواں دواں ہوتی ہیں۔ زبانوں کی زندگی، تیز بہاؤ کی صورت، نئے راستے بنانے میں مضمر ہے۔ منجمند زبانوں کو بہاؤ کے لیے سوزِ جگر درکار رہتا ہے۔ ایک بڑا تخلیق کار زبان کو زندگی اور الفاظ کو توقیر عطا کرتا ہے۔ بلاشبہ اُردو ایک […]

کالم

مرحوم محمد رفیق سواتی کے لیے ایک کالم : ناصر علی سید

راس آئی ہے خامشی ہم کو موسم بہار کے آنے کی چاپ اب روفتہ رفتہ نمایاں ہونے لگی ہے موسم کھلنے لگا ہے دلوں میں ایک کشادگی کا احساس پیدا ہونے لگا ہے ہوائے خوش گوار مشام دل و جانں معطر کر رہی ہے،کھیتوں کھلیانو ں سے لے کر گھروں کے در و دیوار تک سبزے […]

کالم

بخیہ ادھیڑ : سعید اشعر

گنگا چوٹی کیمپ پر ایک دستاویزی فلم دیکھ رہا تھا۔ یہ آزاد جموں کشمیر میں واقع ہے۔ بہت خوبصورت علاقہ ہے۔ چند مناظر ہی دیکھ پایا۔ باقی تمام وقت کیمرہ اس پروگرام کے گینڈا نما میزبان کی عکس بندی میں مصروف رہا۔ سونے پر سہاگہ یہ کہ وہ مسلسل بے تکی، بے ہودہ اور لایعنی […]

افسانہ

حرمت : فریدہ غلام محمد

مجھے اکثر پتہ نہیں چلتا کہ کون آیاہے اور کون گیا ۔میں محفلوں میں کم ہی جاتا ھوں ۔بزنس میں وقت نکالنا بہت ہی مشکل ھوتا ھے ۔اب بھی ولیمے میں گیا ھوا تھا اور دوست کے اصرار پر مگر بےدلی سے بیٹھا تھا ۔اچانک ایک حسین چہرہ نظر آیا ۔مجھے یہ تو نہیں معلوم […]

افسانہ

خوش بخت : فریدہ غلام محمد

"عورت بےوفا نہیں ھوتی دراصل جس مٹی سے اس کا خمیر بنتا ھے اس میں مٹ جانے کا عنصر موجود ھوتا ھے ۔وہ مٹی ھو جاتی ھے مگر جس کھونٹی سے باندھ دیا ۔اس کی رسی کھول بھی دو وہ وہاں سے نہیں ہلے گی۔” خوش بخت نے میرے سامنے چائے اور سگریٹ کی ڈبیا […]

کالم

بخیہ ادھیڑ : سعید اشعر

اللہ بس باقی ہوس۔ مجھے لگتا ہے جلد ہی میرے دو چار دوست مجھ سے خفا ہونے والے ہیں۔ ان کو ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ کیا ان کے بلاناغہ آنے والے شعری فتووں سے ابھی تک میں نے کسی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ بالکل بھی نہیں۔ آج کل شعر اور نقدِ شعر پر بات […]

افسانہ

اپاہج :فریدہ غلام محمد

"اماں شیشے کی الماری میں رکھی کتابوں پر بھی کپڑا مارنا نجانے دھول اندر کہاں سے گھس جاتی ھے ” فریدہ نے جاتے جاتے اسے تاکید کی ۔وہ جانتی تھی یہ دھول تو شاید عرصہ دراز سے کتابیں بند رہنے سے پڑی ھے مگر کام کرتی تھیں ۔زبان سے کیا کہتیں ۔ آج پھر نام […]

بک شیلف

’’طلب کے لمحے‘‘ از ڈاکٹر زاہد منیر عامر : پروفیسرمجاہدحسین

اُردو کے مشہور محقق، ادیب، شاعر اور معلم پروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ دبستانِ لاہور کے علمی اور ادبی حلقوں میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ ایشیا کی سب سے بڑی درس گاہ جامعہ پنجاب میں بطور پروفیسر (اردو زبان و ادب) اپنے تدریسی فرائض انجام دے رہے […]

نظم

عنکبوت : سعید اشعر

کہتے ہیں جب مکڑی کے بچے ہو جاتے ہیں وہ اپنے جیون ساتھی کو مار کے جالے سے باہر پھینکتی ہے "سب سے بودا (کمزور) گھر مکڑی کا ہے” لحظہ لحظہ وقت بدلتا ہے بچے بالغ ہو جاتے ہیں اب وہ مل کے اپنی ماما کو مار کے جالے سے باہر پھنکتے ہیں "سب سے […]