متفرقات

ضلع جھنگ ۔۔۔ تعارف اورشخصیات:فیصل زمان چشتی

ضلع جھنگ نے ساہیوال ، فیصل آباد ، لیہ ، توبہ ٹیگ سنگھ کے اضلاع کو جنم دیا، اب چنیوٹ ضلع جھنگ سے جنم لینا والا پانچ ضلع ہے۔بڑے بڑے اولیا ء کرام استراحت فرماہیں ، حضرت سلطان باہو ، پیر تاج الدین اٹھا رہ ہزاری کے مزارات یہاں پر واقع ہیں جہاں دنیابھر سے […]

بک شیلف

"خندہ و الم”کی شاعری … چند تاثرات : ڈاکٹرعبدالعزیز ملک

       شاعری کے ناقدین کا خیال ہے کہ اچھی شاعری کے لیےعلامت،زبان،تشبیہ،استعارہ،ایمائیت،ایجازواختصار،صنعتوں کا استعمال اور متخیلانہ اظہار اتنا ہی ضروری ہے جتناکہ زندگی کے لیے متواترسانس۔اس کے بغیر نہ شاعری لطف دیتی ہے اور نہ شاعرتخلیقی تجربے میں قاری کو شامل کرسکتا ہے۔اگر متذکرہ خصوصیات کے ساتھ وزن بھی موجود ہو تو وہ منظوم […]

سفرنامہ

سفرنامہ “ترکی جو میں نے دیکھا“۔۔۔ ایک جائزہ : ڈاکٹرعبدالعزیز ملک

سفر نامہ تحریر کرنے کا رجحان دنیا کی ہر زبان میں پایا جاتا ہے جس کی ابتدا زمانہ قدیم میں اس وقت ہوگئی تھی جب انسان نے تحریر کے فن سے آگاہی حاصل کی۔یہ صنفِ ادب اپنے قارئین کو ان خِطّوں اور سر زمینوں کی معاشرت،سماج،سیاست،ثقافت، تہذیب اور تاریخ کے مختلف گوشوں سے باخبر کرتی […]

کالم

ایک کالم پاکستان اور نسل نو کے نام : ناصر علی سید

وطن کے نام ہی ساری محبتیں رکھنا گزشتہ تیرہ دنوں سے چودہ اگست کو منانے کی تیاریاں گھروں اور گلی کوچوں سے لے کراخبارات، ٹیلی وژن اور سوشل میڈیا پر محبت، عقیدت، دلجمعی اور پوری توانائی کے ساتھ جاری ہیں، چمکتے دمکتے خوبصورت چہروں والے چھوٹے بچوں کا جوش و خروش تو ماحول کو بہت […]

غزل

غزل : علی رَاحِلؔ

چڑھتے ہوٸے سورج کا پرستار ہوا ہے مسلک یہی دنیا کا مرے یار ہوا ہے مطلوب رہی خوشیاں زمانے کو ہمیشہ کب کون یہاں غم کا طلبگار ہوا ہے جس نے بھی کیا ورد اناالحق کا یہاں پر دنیا کی نظر میں وہ گنہگار ہوا ہے جو تاج محل سپنوں میں تعمیر کیا تھا جب […]

کالم

میں جانتا ہوں آزادی کا مفہوم : منیرفراز

برازیل کے شہرہ آفاق ناول نگار پاؤلو کوئلہو نے اپنے ناول "الکیمسٹ” میں جگہ جگہ حکمت و دانائی کے نگینے بکھیرے ہیں مثلاً ایک جگہ انہوں نے لکھا ہے "چرواہا اُون کے عرب سوداگر کی باتیں غور سے سننے لگا ۔ سوداگر نے کہا ” مکتوب”، لکھا جا چکا ہے ۔ کائنات کے وجود میں […]

نظم

نقل : انیس احمد

میں نے سوچا اگر مجھے کسی کی نقل اتارنی پڑے تو میں کس کا انتخاب کروں گا میں نے کائنات کے ہر اس فرد کا سوچا جہاں تک میری سوچ کی رسائی تھی سب کی حرکات و سکنات کو غور سے دیکھا سب کے چہرے پڑھے جب کسی کو دوسری بار پڑھتا تو مجھے جھٹکا […]

کالم

پانچ ڈالر کی نظم : منیرفراز

امریکہ کی ایلا ویلر ولکوکس کی نظم(solitude) "خلوت” جو آج سے لگ بھگ ڈیڑھ سو سال قبل لکھی گئی، میں ان کی یہ نظم” عالمی ادب کے اردو تراجم” گروپ سے اپنے کالم میں اٌٹھا لایا ہوں، صرف یہ بتانے کے لئے کہ یہ نظم پہلی بار امریکہ کے "نیویارک سن” میں شائع ہوئی تھی […]

غزل

غزل : ع ۔ع ۔عالم

سلسلہء زماں سے پہلے تھا آ دمی دو جہاں سے پہلے تھا آ ج  تک  ٹوٹنے  نہیں  پایا جو تعلق گماں سے پہلے تھا تو  نے  محبوس کر دیا  ورنہ! میں تو ہر جا، یہاں سے پہلے تھا میں محبت کی بھیک مانگوں گا یہ  تصور زیاں  سے  پہلے  تھا تو نشاں دیکھ کر سمجھتا […]

نظم

خدشات کی آنکھ میں پلتی ہوئی کہانی : یوسف خالد

ویران راستے سیاہی مائل راکھ سے اٹے پڑے ہیں درختوں کی بے برگ شاخوں میں نمی نام کو باقی نہیں جہاں سبزہ تھا وہاں بے نور بے جان بھربھری مٹی کے ڈھیر لگے ہیں اپنی شان و شوکت پہ اتراتی آسماں کو چھوتی عمارتیں ہیبت ناک کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں ہر طرف […]