نظم

راس الخیمہ کے ساحل پر بوقتِ عصر : نصرت نسیم

چمکتا آفتاب
بہ وقت عصر
نیلگوں سمندر
موج اڑاتا
نگاہوں کو خیرہ کرتا ہوا
دہکتے آفتاب میں
پانی کے کیسے کیسے رنگ
کبھی نیلگوں، کبھی زمردیں
چمکتی کرنوں میں
کئ رنگ گھلے ملے
کروٹیں بدلتا سمندر
موجوں کی روانی
خیالات کی طغیانی
شکرکی فراوانی
الحمدللہ الحمدللہ

km

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

نظم

ایک نظم

  • جولائی 11, 2019
       از : یوسف خالد اک دائرہ ہے دائرے میں آگ ہے اور آگ کے روشن تپش آمیز
نظم

آبنائے

  • جولائی 13, 2019
         اقتدارجاوید آنکھ کے آبنائے میں ڈوبا مچھیرا نہ جانے فلک تاز دھارے میں گاتی ‘ نہاتی