افسانہ

موت کے تعاقب میں : ڈاکٹرغافر شہزاد

  وہ اس وقت دفتر میں تھا کہ جب اسے بیوی نے ٹیلیفون پر اطلاع دی کہ اس کی دس ماہ کی بیٹی کی طبیعت خراب ہے، اور اسے رک رک کر سانس آ رہا ہے۔ یہ خبر اس کے لیے خلاف توقع نہ تھی۔ وہ صبح سے بار بار اپنے موبائل فون کی سکرین […]

نظم

آپ کا نام پکارا گیا ہے : ستیہ پال آنند

دھندھ ہے چاروں طرف پھیلی ہوئی میں بھی اس دھندھ کا کمبل اوڑھے سر کو نیوڑھائے ہوئے بیٹھا ہوں میں اکیلا ہی نہیں ہوںکہ یہاں اور بھی ہیں منتظر اپنے بُلاوے کے لیے لپٹے لپٹائے ہوئے’خود ‘ میں اکیلے، چپ چاپ جامد و ساکت و بے جان بتوں کی مانند سر کو نیوڑھائے ہوئے بیٹھے […]

تنقید

ایک غزل: فسانے سے حقیقت تک : خورشید ربانی

کسی گمنام یا کم معروف شاعر کا کوئی اچھاشعر کسی نامورشاعر سے منسوب ہوجانا کوئی نئی بات نہیں۔بعض اشعار تو اتنے تیز قدم نکلے کہ اپنے خالق کو رستے ہی میں چھوڑ گئے اور وہ غبارِ راہ میں گم ہوکررہ گیا۔اس بارے میں زیادہ مثالیں درج کرنا یہاں مناسب نہیں کہ میرا اصل موضوع کچھ […]

کالم

آئیے کردار سازی پر توجہ دیں : ریاض احمد احسان

خشک لفظوں پر ٹہلتے وعدے—دشت کی سپردگی میں دیے گئے خواہشوں کے ہرن— وصل کی تمنا میں کوکتی کوئل—پنکھ پھڑپھڑاتی سوچ—پھولوں کے مرثیے— زرد پیڑوں کا نوحہ—گھونسلوں میں سہمے ھوئے پرندوں کی فریاد— بربط شوق پر چھائی خاموشی— کھلنے سے قبل مرجھانے والے گل یاسمین—تتلیوں کے ٹوٹے ھوئے پر—صبح کی ہتھیلی سے ٹپکتا لہو— سرد […]

Poetry

No heaven on earth : Ahsan Iftikhar

O so dark This heaven on earth Heaven is it? Hell to me Promised I was The wonders and love Of this realm Of this now For such a farce For such a charade I gave up mine My Paradise lost I have poured in honey Yet not sweet Committed every sin Yet heavenly I […]

تنقید

شازیہ مفتی کی’’ اینٹ گارے کی کھرچن ‘‘ : نادیہ عنبر لودھی

شازیہ مفتی نے یہ کتاب مجھے پچھلے سال جولائی میں عطا کی تھی – اس کتاب کی تقریب رونمائی اکادمی ادبیات اسلام آباد میں منعقد کی گئ تھی -میں نے کتاب گھر آکر بک ریک میں رکھ دی اور زندگی کی مصروفیات میں مصروف ہوگئی آج ایک کتاب کی تلاش میں اس کتاب پر نظر […]

کالم

اچھا ہے دل کے پاس رہے پاسبانِ عقل : ڈاکٹراسد مصطفی

اقبالؒ نے توعقل ودل ونگاہ کا مرشداولیں عشق کو قرار دیتے ہوئے،ان تینوں کے درمیان کسی خاص تعلق کا اظہار بہت پہلے کر دیا تھا مگر جدید سائنس نے کہیں آج جا کر یہ ثابت کیا ہے کہ واقعی ان میں بہت گہرا تعلق ہے اور دل کے اندر بھی عقل کی طرح غوروفکر کرنے […]

کالم

رویوں پر ہی سب کچھ منحصر ہے : یوسف خالد

تمام مذاہب انسانی معاشروں میں باہمی احترام اور امن کے فروغ کا پیغام دیتے ہیں مگرمبلغین نے اس بنیادی مقصد سے صرفِ نظر کیا ہے اور فروعی اختلافات کو ہوا دی ہے – پوری دنیا میں مذہبی منافرت جنون کی صورت اختیار کر چکی ہے- نسلِ انسانی کی بقا مذہب کے بنیادی تصور امن اور […]

غزل

میں دیکھ اپنے آپ کو ہی لوٹتا رہا پھر کامیابی کے نشے میں جھومتا رہا ایسی بہار آئی ہے زخموں کے درمیاں ہر درد سے تُو پھوٹا ہے پھر پھوٹتا رہا اب کے خزانی رُت میں حسِ شامہ بھی گئی کاغذ کے ایک پھول کو مَیں سونگھتا رہا اب ڈوب جاؤں مَیں یہاں پر یا […]

افسانہ

دھواں : سعادت حسن منٹو

وہ جب اسکول روانہ ہوا تو اس نے راستے میں ایک قصائی دیکھا جس کے سر پر ایک بہت بڑا ٹوکرا تھا۔ اس میں دو تازہ ذبح کیئے ہوئے بکرے تھے۔ کھالیں اتری ہوئی تھیں اور ان کے گوشت میں سے دھواں اُٹھ رہا تھا۔ جگہ جگہ پر یہ گوشت جس کو دیکھ کر مسعود […]