کوئی اس شہرِپشاورسے جُداکیسے ہو : ناصر علی سیّد
کوئی اس شہر ِ پشاور سے جدا کیسے ہو پشاور سے اسلام آباد کے لئے روانہ تو ہو چکا تھا مگر ایک دھڑکا سا لگا ہوا تھا کہ کسی بھی لمحہ شاعرہ دوست عائشہ مسعود ملک کا فون یا میسج آئے گا کہ مشاعرہ ملتوی ہو گیا ہے اس لئے آپ اسلام آباد نہ آئیں، […]







