(فیصل زمان چشتی ایک سادھو) : یونس خیال
آنکھوں سے وہ اِک اشک ٹپکتا ہی نہیں ہے (فیصل زمان چشتی ایک سادھو) اکیسویں صدی کی ابتداء کی اردو غزل میں نوجوان شعراء کا لہجہ روایت سے تھوڑا مختلف دکھائی دیتاہے۔ جہاں ان کے ہاں محبت کےاظہاریے میں بدلاؤ کی صورت سامنے آئی ہے وہاں غلامی سے شدید نفرت کا دوٹوک انداز بھی دیکھا […]






