غزل

غزل : علی رَاحِلؔ

چڑھتے ہوٸے سورج کا پرستار ہوا ہے مسلک یہی دنیا کا مرے یار ہوا ہے مطلوب رہی خوشیاں زمانے کو ہمیشہ کب کون یہاں غم کا طلبگار ہوا ہے جس نے بھی کیا ورد اناالحق کا یہاں پر دنیا کی نظر میں وہ گنہگار ہوا ہے جو تاج محل سپنوں میں تعمیر کیا تھا جب […]

کالم

میں جانتا ہوں آزادی کا مفہوم : منیرفراز

برازیل کے شہرہ آفاق ناول نگار پاؤلو کوئلہو نے اپنے ناول "الکیمسٹ” میں جگہ جگہ حکمت و دانائی کے نگینے بکھیرے ہیں مثلاً ایک جگہ انہوں نے لکھا ہے "چرواہا اُون کے عرب سوداگر کی باتیں غور سے سننے لگا ۔ سوداگر نے کہا ” مکتوب”، لکھا جا چکا ہے ۔ کائنات کے وجود میں […]

نظم

نقل : انیس احمد

میں نے سوچا اگر مجھے کسی کی نقل اتارنی پڑے تو میں کس کا انتخاب کروں گا میں نے کائنات کے ہر اس فرد کا سوچا جہاں تک میری سوچ کی رسائی تھی سب کی حرکات و سکنات کو غور سے دیکھا سب کے چہرے پڑھے جب کسی کو دوسری بار پڑھتا تو مجھے جھٹکا […]

کالم

پانچ ڈالر کی نظم : منیرفراز

امریکہ کی ایلا ویلر ولکوکس کی نظم(solitude) "خلوت” جو آج سے لگ بھگ ڈیڑھ سو سال قبل لکھی گئی، میں ان کی یہ نظم” عالمی ادب کے اردو تراجم” گروپ سے اپنے کالم میں اٌٹھا لایا ہوں، صرف یہ بتانے کے لئے کہ یہ نظم پہلی بار امریکہ کے "نیویارک سن” میں شائع ہوئی تھی […]

غزل

غزل : ع ۔ع ۔عالم

سلسلہء زماں سے پہلے تھا آ دمی دو جہاں سے پہلے تھا آ ج  تک  ٹوٹنے  نہیں  پایا جو تعلق گماں سے پہلے تھا تو  نے  محبوس کر دیا  ورنہ! میں تو ہر جا، یہاں سے پہلے تھا میں محبت کی بھیک مانگوں گا یہ  تصور زیاں  سے  پہلے  تھا تو نشاں دیکھ کر سمجھتا […]

نظم

خدشات کی آنکھ میں پلتی ہوئی کہانی : یوسف خالد

ویران راستے سیاہی مائل راکھ سے اٹے پڑے ہیں درختوں کی بے برگ شاخوں میں نمی نام کو باقی نہیں جہاں سبزہ تھا وہاں بے نور بے جان بھربھری مٹی کے ڈھیر لگے ہیں اپنی شان و شوکت پہ اتراتی آسماں کو چھوتی عمارتیں ہیبت ناک کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں ہر طرف […]

نظم

​باپ بیٹے کا پیچیدہ مسئلہ : ڈاکٹرستیہ پال آنند

میں چاہتا ہوں کہ ایک دن اپنےننھے بیٹے کے ننھے سائز کے بُوٹ پہنوں اور اس کی آنکھوں سے خود کو دیکھوں طوالتِ قد میں کتنا اونچا دکھائی دیتا ہوں؟ اس کا احساس اس کو اچھا ہے یا برا ہے؟ درست کیا ہے کہ اس کی ناراضگی سے ڈرتا ہوں میں ہمیشہ؟ کہ اس کے […]

افسانہ

یقین : فریدہ غلام محمد

جب وہ ہاسپٹل سے نکلی تو شام ھو چکی تھی ۔بےاختیار نگاہ آسمان کی طرف گئی ۔کونجیں اکٹھی ھو کر اپنے ٹھکانوں کی طرف روانہ تھیں ۔انھوں نے شاید کچھ کھایا ،کچھ چونچوں میں دبائے اپنے بچوں کے لئے لے جا رہی ہوں گی ۔سچ ھے ڈاکڑ امل ہر کوئی محنت کرتا ھے تب ہی […]

بک شیلف

”زاہدہ حنا:منفرد تخلیق کی تنقیدی کہانی“۔۔۔ایک تعارف:ڈاکٹر عبدالعزیز ملک

زاہدہ حنا کا تعلق اُردو کے ان چندادیبوں میں سے ہے جنھوں نے ادب پر گہرے نقوش مرتب کیے۔زاہدہ کی ادبی شخصیت متنوع رنگوں کی حامل ہے،وہ افسانہ نگار،ناول نگار،کالم نویس، ڈراما نویس،مضمون نگار اور مترجم کی حیثیت سے اپنا خاص مقام رکھتی ہیں۔ ان کا ایک حوالہ تانیثیت پسندی بھی ہے۔ ”عورت زندگی کا […]

بک شیلف

”چاک پہ دھری مہرو“… چند تاثرات : ڈاکٹر عبدالعزیز ملک

نثری نظم کی صنف میں مہر زیدی کا شمار اہم شعرا میں کیا جا سکتا ہے۔ ان کی نظمیں زندگی کے لطیف جذبات،ارفع کیفیات اور پر اثر احساسات کو محیط ہیں۔ان کی شعری کائنات سماجی اورمعاشرتی صورت ِ حال کے ساتھ ساتھ داخلی کیفیات،احساسات اور جذبات کی ترجمان ہے۔ان کی شاعری زندگی کی عمیق بصیرتوں […]