صلاح الدین درویش کاہتھوڑا اور درانتی : سعید سادھو
بزرگ فرماتے ہیں کہ ایک خاکہ نگار امیر یا غریب ہو سکتا ہے اگر اس کے گرد مصنوعی، ملمع کاری یا روایتی بھیڑ چال ہے تو وہ غریب اور قابل ترس ہے. لیکن اگر اس کے گرد کردار ہیں جنہیں انگلش استعمال کرتے ہوئے اردو میں کیریکٹر کہتے ہیں تو وہ کبھی غریب نہیں ہو […]









