آئیے سوچتے ہیں : پروفیسریوسف خالد
کسی بھی انسان کی کارکردگی کا دارومدار اس کی نیت اور اہلیت پر ہوتا ہے – نیت ایک ارادہ ہے جس کا تعلق ہمارے ایمان سے ہے – اچھی بری نیت کا مرکزہ ہمارا دل ہوتا ہے – گویا ہم کسی کام کو انجام دینے کے لیے پہلے ارادہ کرتے ہیں اور بعد میں اس […]








