اسلم ملک ، صحافت اور نجمہ منصورکی شاعری : یونس خیال
جناب اسلم ملک سے میری ملاقات نہیں ہےلیکن اُن سےمیرا اِحترام کارشتہ ہے۔اِحترام کا رشتہ ۔۔۔جوبن جائے تو ملنے کی ضرورت نہیں رہتی اوراگرنہ بن پائے توہروقت ساتھ رہنے والوں سےبھی بیزاری کا احساس ہونے لگے۔ میں اُن کاقاری ہوںاوراُن کی پوسٹیں اس لیے دیکھتاہوںکہ ان کے ہاں معلومات کا ایک خزانہ موجود ہوتاہے۔موضوعات […]









