میں پھول بناتا ہوں میں غنچے گھڑتا ہوں : اقتدارجاوید
خود آدھا گھٹتا ہوں خود آدھا پڑتا ہوں میں پھول بناتا ہوں میں غنچے گھڑتا ہوں یونہی تو نہیں ہوتی تجسیم اک آنسو کی میں روز اجڑتا ہوں میں روز ادھڑتا ہوں شاخوں پر پتّے ہیں پتوں پر زنجیریں آٸینوں کے اوپر بھی میں ہیرے جڑتا ہوں سُر پورا ہو کر حلق سے باہر آتا […]