ایک غلطی : آبیناز جان علی
پانپلے موس کے باغ کی عظیم سفید گزرگاہ کی طول و عرض پر نظریں دوڑاتے ہوئے ننھی شائستہ کی چھوٹی گول آنکھیں حیرت و استعجاب کے عالم میں چمکنے لگتیں۔ فرانسسیوں کے زمانے کا یہ شاندار پھاٹک جس پر حال میں سفید رنگ چڑھایا گیا تھا اپنے ماضی کی عظمت کا علمبردار ہے۔ جب شائستہ […]