افسانہ

یادوں کی تپش : رمشاء ساجد

دل اور دماغ پر صرف ایک ہی چیز بوجھ بنتی ہے جو مسلسل روح کو نوچتی ہے اور وہ چیز صرف یاد ہے۔۔۔صرف یاد۔ تمہیں کوئی نہیں سمجھا سکتا پاگل ہو گئی ہو وہ سب کچھ ماضی بن کر دفن ہو چکا ہے مگر تم ہر روز گڑے مردے نکالنے بیٹھ جاتی ہوآخر چاہتی کیا […]

خاکہ

میں اکثرسوچتارہتاہوں اس عامرکے بارے میں : مجاہدحسین

اُردو کے مشہور محقق، ادیب، شاعر اور معلم پروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ موصوف دبستانِ لاہور کے علمی اور ادبی حلقوں میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ ایشیا کی سب سے بڑی درس گاہ جامعہ پنجاب میں بطور پروفیسر (اردو زبان و ادب) اپنے تدریسی فرائض انجام دے رہے […]

تنقید

ڈاکٹرستیہ پال آنند بنام مرزاغالبؔ (۱۷)

ربطِ یک شیرازہء و حشت ہیں اجزائے بہار سبزہ  بیگانہ ، صبا  آوارہ ، گل نا  آشنا (غالبؔ) ستیہ پال آنند کیسی ہے شیرازہ بندی اس کتابِ زیست کی چَندی چِندی سب ورق اس کے ہیں بُراں، آختہ ہیں اگر مربوط بھی تو سِلکِ وحشت میں ہی ہیں مرزا غالب گل، صبا، سبزہ میں ربطِ […]

نظم

بحضور عالی مقام حسین ابنِ علی : یوسف خالد

حوصلوں کی ایک زندہ داستاں ابنِ علی عظمتوں کا ایک بحر بے کراں ابنِ علی باوقار و باحیا و با وفا و با کمال خوش لباس و خوش ادا و خوش بیاں ابنِ علی محفل کون و مکاں میں سر بلندی کا امیں جاں نثاروں کی زمیں کا آسماں ابنِ علی فاطمہ کا لال،حیدر کا […]

پنجابی صفحہ

اگھوَن (ناول ”کمہیل“ دا ہک باب) : اقتدار جاوید

کردار مورتی : سچل دی گھر آلی کڑی : جس دے وڈ وڈیریاں دا کوٸی پتہ نہیں وڈی :جس دے وڈ وڈیریاں دا کوٸی پتہ نہیں رین گھین: ناہر کھٹن آلا مزدور مُرکی انج تے بالکل ہولی تے نِکی جئی سی پر مورتی دے گھروں کوئی چک لوے یاں چوری کر لوے ایہہ گل نہ […]

تنقید

ڈاکٹر ریاض توحیدی کشمیر کاایک نکتہ رس ناقد : مجاہد حسین

کشمیر کا نام سنتے ڈاکٹر ریاض توحیدی کشمیری کا نام ذہن میں آتا ہے۔ ڈاکٹر ریاض توحیدی کشمیر کے ایک جوان سال دانشور اور تخلیق کارہیں۔انہوں نے اقبال انسٹی ٹیوٹ کلچر اینڈ فلاسفی کشمیر یونیورسٹی سے اقبالیات میں ڈاکٹریٹ کیا ہے۔انہیں کشمیر یونیورسٹی سے بیسٹ اسکالر ایوراڈ بصورت گولڈ میڈل بھی ملا ہے۔جموں وکشمیر محکمہ […]

سلسہ جات

دبستانِ سرگودھا — یادیں (تیسری قسط) : پروفیسریوسف خالد

سرگودھا میں ریلوے روڈ (موجودہ نام ڈاکٹر وزیر آغا روڈ) پرواقع ڈاکٹر وزیرآغا کی رہائش کو ایک ادبی مرکز کی حیثیت حاصل رہی ہے – یہ مرکز اردو ادب میں جدید رجحانات اور اصناف کے فروغ اور ان کی تفہیم میں اہم کردار کا حامل رہا ہے اور اپنی ایک الگ طویل اور شاندار تاریخ […]

نظم

ردائی پیوند : تابندہ سراج

چیختی چنگھاڑتی تیز نظروں کا دھواں چوک میں بیٹھی ہوئی بھوک کی آواز تھی بھوک پھیلے ہاتھ کی، بھوک نظروں کی الگ بھوک نظروں کی بڑھی، اوڑھنی پسپا ہوئی اوڑھنی کی اوٹ میں، ایک خاکی پیراہن پیکر مجبور کی ڈھال بھی کمزور تھی جابجا پیوند لگے، جابجا نظریں چبھیں ایک چادر کس قدر ڈھانپتی ناموس […]

تنقید

مشرق و مغرب کا تہذیبی مکالمہ اور فکر اقبال : محمد عامر سہیل

مشرق سے ہو بیزار نہ مغرب سے حذر کر موجودہ عالمی منظر جس کے سیاق میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی فکری اور یورپی تہذیب کی غلبہ پسند فتوحات کارفرما ہیں،میں اقوام عالم کے درمیان تہذیبی،علمی،معاشی،تعلیمی اور سیاسی کشمکش کو سلجھانے، پُر امن بقائے باہمی کے قیام اور مساوی ترقی کےاقدامات کرنے کےلیے ایک ایسی صورت […]

افسانہ

امیدِ سحر : فریدہ غلام محمد

میں نے گاڑی کی بریک پر پاؤں رکھا تب جا کر اس بچے کے قریب وہ رک سکی ۔میں آج اپنی ذاتی گاڑی میں شہر کا دورہ کر رہا تھا کہ وہ بچہ نظر آیا وہ ننگے پاؤں تھا ۔ملگجا سا لباس مگر پھر بھی اس میں گندگی کا تاثر نہیں ملا مجھے ۔میں نے […]