سلام بحضور امام عالی مقام : نجیب احمد
لہجہ شہِ لولاک کے مانند کھرا تھا پیاسا تھا سمندر کی طرح بول رہا تھا پتے جو درختوں سے گرے تھے وہ ہرے تھے ہر پھول کے آغوش میں خوشبو کا دیا تھا کچھ ایسی حضوری کہ نہ دیکھی نہ سنی تھی سر تن سے جدا ہو کے بھی سجدے میں پڑا تھا آنکھوں میں […]