تنقید

ڈاکٹرستیہ پال آنند بنام مرزاغالبؔ (۱۹)

مرگیا صدمہ یک جنبش لب سے غالبؔ ناتوانی سے حر یفِ دمِ عیسیٰ نہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند ذہن میں میرے ہے بیتاب اک عجبک سا سوال ہو اجازت تو میں پوچھ ہی لوں ، بندہ نواز مر زا غالب میں اگر ’’نہ‘‘ بھی کہوں، تم کہاں رکتے ہو، میاں اس لیے پوچھو تو، […]

کالم

شاہزادی ترے انکار سے کیا ہو تا ہے : ناصر علی سیّد

بہت پہلے غالباََ ساٹھ کی دہائی کے اواخر میں نقوش لاہور کے شوکت تھانوی نمبر کے لئے شوکت تھانوی نے اپنا بہت خوبصورت خاکہ لکھا تھا اس میں یہ بھی لکھا تھا کہ جب موسم گرم ہونے لگتا ہے تومیں اپنے بچوں سے کہتا ہوں ”توشاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر“ اور ان […]

خاکہ

ممتاز ادیب،محقق،مترجم اورصحافی ۔۔۔ ستار طاہر : اسلم ملک

ہم ان بے شمار لوگوں کو بھولتے جارہے ہیں جنہوں نے ہمارے علم اور شعور میں گراں قدر اضافہ کیا. متنوع موضوعات پر ڈھائی سو سے زیادہ کتابیں اور ہزاروں مضامین لکھنے والے ممتاز ادیب، محقق، مترجم اورصحافی ستار طاہر بھی ان میں سے ایک ہیں. ایک دوست نے ان کا ذکر کیا تو یاد […]

خاکہ

شہر میں اک چراغ تھا ،نہ رہا : مجاہد حسین

انسان کبھی ماضی میں لوٹ کر نہیں جا سکتا ۔ماضی کے دریچوں سے جھانک کر یاد وںکے چند خوبصورت لمحات سمیٹ لینا میرا روز کا معمول ہے۔ میں نے تعلیم کے گیارہویں برس میں قدم رکھا تو اکیسویں صدی کا آغاز ہو چکا تھا۔ گورنمنٹ کالج عارف والا کے باغیچے میں کھلے پھولوںکی خوشبو مہمان […]

کالم

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں : ناصر علی سید

ہمہ وقت ادب سے جڑے رہنا مجھے بے حدسرشار رکھتا ہے یہی میری مصروفیت ہے اور یہی ادب میری فراغت کو دلنشین اور با معنی بناتا ہے،میرے لئے یہ جز وقتی نہیں کل وقتی سرگرمی ہے، میرا حلقہ ئ احباب جانتا ہے کہ ادبی محافل سے لے کر گھر تک حتیٰ کہ ٹیلیفون پر بھی […]

غزل

اب تو یہ ہجر تماشہ نہیں دیکھا جاتا : افتخار شاھد-ابو سعد

اب تو یہ ہجر تماشہ نہیں دیکھا جاتا تری آنکھیں مرا چہرا نہیں دیکھا جاتا جس میں رکھا ہے تری یاد کو پرزے کر کے ہم سے وہ شیلف کا خانہ نہیں دیکھا جاتا تری آنکھوں میں میرا عکس تو ہو گا لیکن جھیل میں چاند کا ہالا نہیں دیکھا جاتا ہم جو تاریک گزرگاہوں […]

افسانہ

بنت حوا‎ : فریدہ غلام محمد

’’کوئی کمی نہیں ھونی چاہئے ۔سیج پر یہ پھول بھی ڈالو اور جب دلہن گھر میں پاؤں رکھے تو اوپر سے پھول برسیں گے اور تھال تم لوگ پکڑ لو جب وہ اندر آئے تو دولہا دلہن پر پھولوں کے ساتھ خوشبو کا شاور چلانا ھے سمجھ آئی” ۔بات ختم کرکے انھوں نے پوچھا۔ "ہاں […]

غزل

غزل : زہرا شاہ

میں اس کا مسئلہ تھی جسے حل نہیں کیا اس نے مجھے کبھی بھی مکمل نہیں کیا مانا کہ تھل مزاج رتوں کی امین ہوں روتی رہی ہوں آنکھ کو تو تھل نہیں کیا اسکو بھلانا تھا سو بھلا بھی دیا اُسے جو کام آج کا تھا اسے کل نہیں کیا روئی تمہارے شہر سے […]

تنقید

احمدفراز ۔۔۔ رومانیت اوراجتجاج کاشاعر :اختر جمال عثمانی

احمد فراز کا اصل نام سید احمد شاہ تھا وہ 12 جنوری 1931 ء کو کوہاٹ کے ایک معزز اور سادات خاندان میں پیدا ہوئے تھے ۔ آباء میں سید علی عبداللہ ا لمعروف حاجی بہادر کو روحانی شخصیت سمجھا جاتا ہے وہ صوفی بزرگ تھے۔ احمد فراز کے والد آغا محمد شاہ جن کا […]