ہماری تعلیم ہماری زبان میں : سرسیداحمدخاں
آواز و پیشکش : نوید صادق
فیض احمد فیض ہم دیکھیں گے!لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گےوہ دِن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوحِ ازل پہ لکھا ہےجب ظُلم و سِتَم کے کوہِ گراںرُوئی کی طرح اُڑ جائیں گےہم محکوُموں کے پاؤں تَلےیہ دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی اور اہلِ حَکم کے سر اُوپرجب بجلی کڑکڑ کڑکے گیہم دیکھیں گےجب […]
شاعر: ڈاکٹرجوازجعفری آخری بار کوہ ندا کے اس پار اس کے سنہرے وجود کی آیت میرے دل کے قرطاس پہ تسطیر ھوئی میرے پاؤں کے نیچے وہ جادوئی سرزمین تھی اور مٹھی میں ان گنت سوالات میں کسی آواز کا پیچھا کرتا ھوا یہاں تک آیا تھا مجھے دیکھ کر سوگوار پیڑ کھلکھلائے اور بے […]
تبصرہ : یوسف خالد دلاور علی آزر کا شعری مجموعہ "مآخذ ” اردو غزل میں ایک خوبصورت اضافہ ہے- 219 صفحات پر پھیلے ہوئے اس مجموعہ غزل پر اردو ادب کے نامور اہلِ قلم کی آراء درج ہیں جب کہ اس کا دیباچہ ڈاکٹر طارق ہاشمی کا لکھا ہوا ہے – یہ مجموعہ […]
تبصرہ : یونس خیال ’’اردوغزل ۔۔۔ چند زاویے‘‘ جناب ڈاکٹرعابد سیال کی اردوٖغزل پرایک شاندارتنقیدی کتاب ہے ،جسے عکس پبلیکیشنز، لاہورنے بڑے اہتمام سے شائع کیاہے۔۱۴۴صفحات پرمشتمل اس کتاب میں تاثرات،اسلوبیات اورمطالعات کے عنوانات کے تحت ۱۳ مضمون شامل ہیں ۔ بنیادی طورپرتنقیدکاکام کسی فن پارے کے ظاہری اورباطنی حسن وقبیح کی پرتیں کھولنے کے […]
از: یونس خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گزشتہ سے پیوستہ ’’ بڑا‘‘ہونے پر میرے پہلے ہمرازیہی آنسوتھے۔ میں نے بظاہرہنستے ہوئےجیناسیکھ لیاتھالیکن تنہائی میں یہ آنسومیرامسکن بن چکے تھے۔ ماں،دادی،دادا اوربہن بھائیوں کے آنسواورسب سے بڑھ کراپنے قیدی باپ کے آنسو،جنھیں میں دیکھ تونہیں سکتاتھالیکن محسوس ضرورکرسکتاتھا۔ یہ میری پناہ گاہیں تھیں ۔ میں جب بھی کسی کی […]
از: صائمہ نسیم بانو روابط میں بھرم رکھنا ہو تو لبوں پر مروت کی بخیا گری واجب ہے۔ دریدہ دہنی جہاں وقتی ابال کو معدوم کرتی ہے وہیں لاشعور کی کسی تہہ میں ایک ٹیس کی مانند اپنا مسکن بنا لیا کرتی ہے۔ یہ اچھا ہے کہ آواز بلند کی جائے لیکن اس سے بھی […]
شاعر: حسن مسعود تِرے خیال کو اوڑھا بدن کو جادہ کیا سفر کے شوق میں لمحوں کو یوں بھی سادہ کیا یوں میں نے وقت کے گھوڑے پہ عمر پوری کی نظر کو زین پہ رکھا سفر پیادہ کیا گرے ہوئے ہیں درختوں کے خواب سڑکوں پر یہ تو نے کون سے موسم […]