کُچھ کھٹی میٹھی یادیں (۵)
از: نیلما ناھید درانی فلسطین کا سمیع اور بندیا کی دلدار بھٹی سے لڑائی۔ میں جب بھی ہوسٹل سے نکلتی مجھے ایک ہی خوف ھوتاکہ کہیں سمیع نہ دکھائی دے۔ان دنوں نیوکیمپس بوائز ھوسٹل نمبر 1، غیر ملکی طلبا اور گرلز ہوسٹل نمبر 1،غیر ملکی طالبات کے لیے مخصوص تھے۔ فلسطین، اردن، قطر، سعودی عرب، […]





