زکوٰۃ
افسانہ نگار: واجدہ تبسم چاند آسمان پر نہیں نیچے زمین پر جگمگا رہا تھا! نواب زین یار جنگ کے برسوں پہلے کسی شادی کی محفل میں ڈھولک پر گاتی ہوئی میراثنوں کے وہ بول یاد آ گئے: کیسے پاگل یہ دنیا، کے لوگاں ماں۔ چھت پوکائے کو تو جاتے یہ لوگاں ماں۔ آنکھا کھلے رکھو […]