خیال نامہ سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں (۶)

  • اگست 6, 2019
  • 0 Comments

از: نیلما ناھیددرانی ساس نندوں کی گالیاں۔۔۔۔اورحِنا کی رخصتی   پی ٹی وی سے واپسی پر جب گھر کے اندر داخل ہوتی تو نئے مسائل میرے انتظار میں ہوتے ۔چھ نندیں،ان کے شوھر،ساس اور ساس کی سات بہنیں اپنے اپنے راگ الاپنے لگتیں ۔کسی کو میرا برقعہ نہ پہننے پر اعتراض تھا اور کسی کو […]

کالم

کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالی

  • اگست 6, 2019
  • 0 Comments

از : یوسف خالد کشمیر جل رہا ہے اور دنیا بے حسی کی تصویر بنی ہوئی ہے — دنیا کی روائتی لاتعلقی اور اقوامِ متحدہ کی خاموشی اس انسانی المیہ کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہے – اس مسئلے کے حل کے لیے دنیا کو ہندوستان کی مذمت کے ساتھ ساتھ اسے مجبور کرنا […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 6, 2019
  • 0 Comments

شاعر : نوید صادق خود سے بہت خفا ہوں مَیں، خود سے بہت جدا تھا مَیںدیکھا نہیں کہ کیا ہوں مَیں، سوچا نہیں کہ کیا تھا مَیں ٹوٹ گیا ، بکھر گیا ، اپنے لیے تو مر گیاتیری طرف تھا گام زن ، خود سے کٹا ہوا تھا مَیں کیجے ملاحظہ ذرا ، دفترِ ماہ […]

افسانہ

آخری گجرا

  • اگست 6, 2019
  • 41 Comments

 افسانہ نگار ۔ محمد جاوید انور اور پھر ہماری شادی ہو گئی ۔ رضیہ میرے خوابوں کی شہزادی تھی ۔ میں کیا اور میرے خواب کیا۔ لیکن خواب تو سبھی کے ہوتے ہیں , اور خوابوں کی شہزادیاں بھی ۔ میرے پاس تھا کیا اسے دینے کو ؟ پھر بھی وہ خوش تھی کہ جو […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 5, 2019
  • 0 Comments

شاعر: افضل گوہرراو مجھ کو دے پانی کہ میرا کھیت بنجر ہوگیا تُو تو دریا سے بڑا ہو کر سمندر ہوگیا اتنا کاندھوں پر مشقت کی تھکن کا بوجھ تھا گھر کے دروازے پہ آ کر جسم پتھر ہو گیا جا بجا پھیلے ہوئے تھے ریت کے ٹیلے بہت اک ہَوا آئی تو سب صحرا […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 5, 2019
  • 1 Comment

شاعر: نوید فدا ستی مجھے تواب بھی یاد ہے گئے دنوں میں کیا ہوا وہ کشتیاں جلی ہوئیں ،  وہ قافلہ لٹا ہوا فقیر کی دعا ہوں میں الست کی صدا ہوں میں سنو گے ایک دن مجھے لبوں پہ ہوں رکا ہوا مثالِ وصل دی گئی زمیں کو فصل دی گئی اک اور نسل […]

Poetry نظم

شہرِسیاہ بخت میں ایک اور کہانی

  • اگست 5, 2019
  • 0 Comments

شاعر: خالد علیم تیرہ و تار جنگل کے چاروں طرف خوف کی تیز رَو سنسناتی ہوائوں سے اُمیّد کی فاختائوں کے روشن پرَوں سے بندھی مشعلیں بجھ چکی ہیں کہ شہرِ سیہ بخت کو آنے والی سڑک سے اِدھر کتنے پُرہول لمحات کی رایگانی بچھی ہے کہ ستّر برس کی کہانی میں، صدمات کی بے […]