مصرع سکڑ گیا
شاعر: دلاور فگار سکتہ تھا ایک شاعر اعظم کے شعر میںیہ دیکھ کر تو میں بھی تعجب میں پڑ گیاپوچھی جو اس کی وجہ تو کہنے لگے جنابسردی بہت شدید تھی ، مصرع سکڑ گیا
شاعر: دلاور فگار سکتہ تھا ایک شاعر اعظم کے شعر میںیہ دیکھ کر تو میں بھی تعجب میں پڑ گیاپوچھی جو اس کی وجہ تو کہنے لگے جنابسردی بہت شدید تھی ، مصرع سکڑ گیا
از: نیلماناھید درانی بندیا کو حسن طارق کی فلم ” بیگم جان ” میں کام مل گیا ۔۔۔ وہ بہت خوش تھی۔۔۔۔ بڑی ادا سے کہتی اس فلم میں بیگم رانی ھیں اور جان ھم ھیں۔۔۔۔ بندیا بولتے ھوئے اپنے لیے میں کی بجائے ھم کا لفظ استعمال کرتی تھی۔۔۔۔ بیگم جان کی شوٹنگز شروع […]
آرٹسٹ و شاعر : محمد مختارعلی میں بطور خطاط و شاعر اپنی اور اپنی آرٹسٹ کمیونٹی کی طرف سے کشمیر میں ہندوستانی حکومت کی حالیہ بربریت اور کشمیریوں کے تاریخی تشخص کو پامال کرنے کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور بطور فنکار اپنے تازہ اشعار اور یہ فن پارہ کشمیری عوام کی نذر کرتا ہوں۔ […]
مجموعہ غزل :نیلی آنچ (نیلم ملک) مضمون : جناب حسن عسکری کاظمی شاعری انسان کے اندر کا موسم تبدیل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے مگر شرط یہ ہے کہ وہ انسانی جذبوں کی ترجمانی کا فریضہ انجام دینے پر قادر ہو دوسرے یہ کہ خود قاری میں ذوقِ مطالعہ اس کی رہنمائی پر آمادہ […]
از: نیلما ناھیددرانی ساس نندوں کی گالیاں۔۔۔۔اورحِنا کی رخصتی پی ٹی وی سے واپسی پر جب گھر کے اندر داخل ہوتی تو نئے مسائل میرے انتظار میں ہوتے ۔چھ نندیں،ان کے شوھر،ساس اور ساس کی سات بہنیں اپنے اپنے راگ الاپنے لگتیں ۔کسی کو میرا برقعہ نہ پہننے پر اعتراض تھا اور کسی کو […]
از : یوسف خالد کشمیر جل رہا ہے اور دنیا بے حسی کی تصویر بنی ہوئی ہے — دنیا کی روائتی لاتعلقی اور اقوامِ متحدہ کی خاموشی اس انسانی المیہ کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہے – اس مسئلے کے حل کے لیے دنیا کو ہندوستان کی مذمت کے ساتھ ساتھ اسے مجبور کرنا […]